aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sa.aadat"
پل دو پل میں کچھ کہہ پایا اتنی ہی سعادت کافی ہےپل دو پل تم نے مجھ کو سنا اتنی ہی عنایت کافی ہے
یہ جنت جو ملی ہے سب انہیں قدموں کی برکت ہےہمارے واسطے رکھنا تمہارا اک سعادت ہے''
جینے کے لیے مرنایہ کیسی سعادت ہے
فن کے آدرش کی روح ابدی تیری ہےموت یہ صرف سعادت کی ہے منٹو کی نہیں
جس کو سچ بولنے کی عادت ہےوہ بڑا نیک با سعادت ہے
حق ادا کرتا رہوں ماں باپ کا احباب کادوسروں کو بھی مری جیسی سعادت کر عطا
عجب کیا ہے کہ اب ہر شاہراہ سے یہ صدا آئےمجھے بھی کم سے کم اک غسل خانہ کی ضرورت ہے
پھر تری دید کی سعادت ہووقت کو عید کی بشارت ہو
کوئی نقش حقیقت ہے کہ یہ تصویر ہے تیریعیاں صبح سعادت ہے کہ یہ تصویر ہے تیری
علاقے کا مولویسعادت حسن منٹو کو گالی دینا نہیں بھولتا
شب کے پر تسکین لمحوں میں نہ مجھ کو بور کراس سعادت مند شوہر کو نہ یوں اگنور کر
بے صدا سمندر تھاسر پہ آسماں تم تھے
کہا یہ اس نے وہ تھے اپنے وقت کے ہادیاسی لیے ادب ان کا مری سعادت ہے
کی سعادت چاہتا ہےلیکن
شام ہنگام تو ہم ہےتصور کے کھٹولوں پہ سجی
اٹھو قدم قدم سے ملاتے چلے چلوسب مل کے ایک راہ بناتے چلے چلو
اور کچھ احمق بہی خواہوں نےاس کی سادہ لوحی کو سزا دی
سر زمین تمنا کی مٹی سلاخیں اگانے لگی ہےگرفتار ہونے کا موسم
غریبوں کی دنیا میں عشرت نہ ڈھونڈھومسرت نہ ڈھونڈھو سعادت نہ ڈھونڈھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books