aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sa.ng-dil"
مجھ کو لوٹا دے مرا ماضی کہ وقت سنگ دلآج میں بھی اے دل افسردہ تھوڑا صبر کر
میں کہلاؤںسنگ تراش
اگر سنگ دل ہے زمانہ تو کیا ہےاگر ایسی دس شادیاں بھی مرے جسم کو قید کر لیں
سنگ دل رواجوں کےخستہ حال زنداں میں
اس سنگ دل کی ہم نے غرض جب سے چاہ کیدیکھا نہ اپنے دل کو کبھی ایک دم خوشی
سنگ دل کےسینے پر
میں نے سوچا تھا ترے جسم کی رعنائی سےسنگ دل ذہن کی تقدیر بدل جائے گی
سنگ دل کتنا ہے قصر زندگی کا آستاںکھا گیا مجھ کو محبت کی زمیں کا آسماں
سنگ دل دنیا میں قسمت کی کلی کھلتی نہیںاس کو ذلت کے صلے میں بھیک بھی ملتی نہیں
میں کتنا سنگ دل ہوںجو تیری جنت پہ خوش ہوتا نہیں
زندگی سنگ دل ہےمیں آگے رہوں یا پیچھے زندگی نہیں رکتی ہے
نظر سے اپنی مجھے اس طرح گراؤ گےاب اور کتنا مجھے سنگ دل جلاؤ گے
قمقموں کی زہر اگلتی روشنیسنگ دل پر ہول دیواروں کے سائے
سنگ دل خون سکھاتی ہوئی بیکار سماجمیں تو اک دھیان کی کروٹ لے کر
کشتگان سنگ دل کا دن منانا جرم ہےمادر ہندوستاں کو غم سنانا جرم ہے
گریۂ سرشار سے بنیاد جاں پایندہ ہےدرد کے عرفاں سے عقل سنگدل شرمندہ ہے
میں نہیں مگر کچھ بھیسنگ دل رواجوں کے
یہ سنگ دل اپنی بزدلی سےفرنگیوں کی محبت ناروا کی زنجیر میں بندھے ہیں
ہائے وہ مزدور جس کے پائے ہمت پر نثارسنگ دل سرمایہ داری کا سر نا پائیدار
افق سے تا بہ افق سنگ دل کٹھور چٹانیںہر ایک سحر ہے صیاد ہر طلسم شکاری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books