aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sa.nvaar"
کہ جیسے گلستاں ہی اک آئینہ ہےاسی آئینے سے ہر اک شکل نکھری سنور کر مٹی اور مٹ ہی گئی پھر نہ ابھری
چمن میں سرو و صنوبر سنور گئے ہیں تمامبنی بساط غزل جب ڈبو لیے دل نے
یہ دور دور جہاں کاش تم کو راس آئےتم اس زمین کو کچھ اور بھی سنوار سکو
سنسان راہیں خلق سے آباد ہو گئیںویران مے کدوں کا نصیبہ سنور گیا
آج تو کاکل گیتی نہ سنور جائے گیسلسلے شوق کے ہوں گے ابھی برہم کتنے
وہ سمٹ کے اور سنور گئیکچھ عجیب خوف سا دل میں تھا
آج بگڑے ہیں تو اک روز سنور جائیں گےفاصلوں، مرحلوں راہوں کی جدائی کیا ہے
سجا سنوار کے جس کو ہزار ناز کیےاسی پہ خالق کونین شرمسار سا ہے
کبھی اک اشک سے دھل جاتے ہیں صدیوں کے غبارکائنات اور نکھر اور سنور جاتی ہے
مبارک گھڑی میں یہ ہم عہد کر لیںبصد شان ہم زندگی میں سنور لیں
دنیا نے میرے پاؤں میں زنجیر ڈال دیچاہو جو تم تو میرا مقدر سنوار دو
یہ بند جوڑا جو کھل کے بکھرے تو پھر کرن بھی سنور کے نکھرےتمہارا ملبوس اک سپیدی پہ دھاریوں سے سجھا رہا ہے
شدت احساس ہو تو خود سنور جاتا ہے فنروشنی ہوتی ہے کل دنیا میں جب جلتا ہے من
زمین سے آسماں تک ایک ہی منظر سنور جائےہمارے راستوں پر آسماں اپنی گواہی بھیج دے
جیسے کسی کے برہم گیسوبکھر بکھر کر سنور رہے ہوں
ہر گوشۂ وطن کو نکھارو سنوار دومہکاؤ لہلہاؤ کہ پندرہ اگست ہے
بکھر گئی تھی جو زلف کب کی سنور چکی ہےاور آنے والی سحر بھی آ کر گزر چکی ہے
جو بھی کر سکتے تھے وہ کر کے رہےکیوں مقدر نہ پھر سنور کے رہے
چمک اٹھتے ہیںخود کو چاندنی سے سنوار
تم اک پرائے کے ہو گئے ہوکسی سے کہتا ہوں اچھے لوگوں کی صحبتوں میں سنور گئے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books