aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saatii"
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
اے ستی اے جلوہ گاہ شعلۂ تنویر حسنپاک دامانی کا نقشہ ہے تری تصویر حسن
لوٹ کر نہ آنے والوں کے ساتھدھند کے اس پار چلے گئے
یوں جلائی جا رہی ہیں سینکڑوں من لکڑیاںاپنے شوہر پر ستی ہوں جس طرح ہندوانیاں
اس بیوہ کا بھیجو ستی ہوتے ہوتے رہ گئی
دھان کے کھیت جیسیوہ ساڑی اوڑھ لیتی ہوں
اک ٹکڑا ستی کا اس طرفنورانی
تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیںتعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
ہم تو جیتے ہیں کہ دنیا میں ترا نام رہےکہیں ممکن ہے کہ ساقی نہ رہے جام رہے
آج بھی ہو جو براہیم کا ایماں پیداآگ کر سکتی ہے انداز گلستاں پیدا
گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھییہ تیرگی جو مری زیست کا مقدر ہے
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
یہاں پر تو جیون سے ہے موت سستییہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
عوام الناس سے پوچھو بھلا الکحل میں کیا ہےیہ طعن و طنز کی ہرزہ سرائی ہو نہیں سکتی
پر مرے گیت ترے دکھ کا مداوا ہی نہیںنغمہ جراح نہیں مونس و غم خوار سہی
قلندران وفا کی اساس تو دیکھوتمہارے ساتھ ہے کون آس پاس تو دیکھو
کچھ ساتھی چھوٹے چھوٹے سےکچھ بگڑی بگڑی تصویریں
اور اب یہ ساری متاع ہستییہ پھول یہ زخم سب ترے ہیں
وہ تمہاریلغزشوں ناکامیوں کے ساتھ بہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books