aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sabt-e-davaam"
اٹھ گیا کوئی بھری دنیا سے باقی رہے خدا کا نامیا پھر کاغذ پر پرچھائیں ملے گا جس کو ثبت دوام
فنا ہے میرے لئے مژدۂ بقائے دوامسنا رہا ہے تو احکام کیا قضا کے مجھے
تاب و تب عمل خلش کوشش دوامان سے بہم پہنچتا ہے سامان زندگی
ایک حبس دوامزندگی گنبدوں کی صدا
جس کے لیے لایا ہے کوئیایک وصال دوام
ہے یہی اے بے خبر راز دوام زندگیزندگی
انہیں بخشتا ہوں بقائے دوامجنہیں معتقد اپنا پاتا ہوں میں
ان کی تصنیف عورت اور اسلامپائے گی دہر میں بقائے دوام
عشق میں اور کیا ہو حبس دوامہجر خود انڈمان ہے پیارے
آئی صدائے جبرئیل تیرا مقام ہے یہیاہل فراق کے لیے عیش دوام ہے یہی
برما کے جنگلوں میں لہو کے نشاں ترےنقش دوام ہیں وہ تہہ آسماں ترے
دینا وطن پہ جان حیات دوام ہےیہ راز ہر بشر کو بتا کر رہوں گا میں
میں وہ پتھر جو ٹوٹتا بھی نہیںصبر ایوب ٹوٹ جاتا ہے
ہر اک صدا پہ ہوں حاضر ہر ایک کے خدامغرض کے بندے مفادات کے اسیر دوام
نہ رفعت مقام ہے نہ شہرت دوام ہےیہ لوح دل یہ لوح دم
ہو گئی بیوہ کی خاطر نیند بھی جیسے حراممختصر سا عہد وصلت دے گیا سوز دوام
کوئی حادثہ جو شریک ہو تو سفر کٹےکہ یہ دائرہ تو قفس ہے جس کا محیط مرگ دوام ہے
ایک ایسا بھی ہے لوح وقت پر نقش دوامکوئی شے بھی جس کو عالم سے مٹا سکتی نہیں
کہہ چکے ان کو تو سو بار انہیں کچھ نہ کہوان کا مقصد ہے زمانے میں فقط عیش دوام
یہ بھوک روح کی یہ اشتہائے بے آرامجو ایک مرگ مسلسل ہے ایک سوز دوام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books