aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sabz"
عید کے دن مصطفی سے یوں لگے کہنے حسینؔسبز جوڑا دو حسنؔ کو سرخ دو جوڑا مجھے
میں سب سے لڑ کے خود سے ہار کےجب بھی اس ایک کمرے میں جاتا تھا
سبز مدھم روشنی میں سرخ آنچل کی دھنکسرد کمرے میں مچلتی گرم سانسوں کی مہک
ہے شکست انجام غنچے کا سبو گلزار میںسبزہ و گل بھی ہیں مجبور نمو گلزار میں
یوں صبا پاس سے گزرتی ہےجیسے کہہ دی کسی نے پیار کی بات
شاخ ہو سبزتو حساس فضا ہوتی ہے
سکوت شام میں درماندگی کا عالم ہےرکی رکی سی کسی سوچ میں ہے موج صبا
سبز پانی کی سیال پرچھائیاںلمحہ لمحہ بند میں اترنے لگیں
جیسے ساون کی چنچل ہواسبز پتوں کے جھانجھن پہن
اب بھی سبز فصلوں میںزندگی کے رکھوالے
جس کا ہے سب کو گیان یہی ہےسارے جہاں کی جان یہی ہے
سبزے سے جھانکتی ہوئی کھپریل والی چھتدیوار چوب پر کوئی موسم کی سبز بیل
ابر کے روزن سے وہ بالائے بام آسماںناظر عالم ہے نجم سبز فام آسماں
کچھ کسان کنیائیںسبز و سرخ شیشوں کی
حسیں شبنم آلود پگڈنڈیوں سےلپٹنے لگے سبز پیڑوں کے سائے
سبز شاداب درختوں کے وجوداپنے موسم میں تو بن مانگے بھی پھل دیتے ہیں
نئے راستے پر اٹھائے گئے سب قدم سب سوالات غدار ہیںوقت غدار ہے
ہمیشہ سبز رہے گی وہ شاخ مہر و وفاکہ جس کے ساتھ بندھی ہے دلوں کی فتح و شکست
سبز کھیتوں میں یہ دبکی ہوئی دوشیزائیںان کی شریانوں میں کس کس کا لہو جاری ہے
مری تھکی ہوئی پلکوں کی سبز چھاؤں میںطرح طرح کے کرشمے دکھایا کرتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books