aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sad-haa"
مجھے کیا خبر وقت کے دیوتا کی حسیں رتھ کے پہیوں تلے پس چکے ہیںمقدر کے کتنے کھلونے زمانوں کے ہنگامے صدیوں کے صد ہا ہیولے
مرے باطن میںصد ہا رنگ کے موسم
صد ہا مسکراتے دنبھلا بیٹھے وہ سال و سن
ہیں ابھی صد ہا گہر اس ابر کی آغوش میںبرق ابھی باقی ہے اس کے سینۂ خاموش میں
آج بھی اک ایسا ہی دن ہےابھی ابھی اک آڑی ترچھی روشن سیڑھی صد ہا زاویوں کی پل بھر کو جھک آئی تھی
مجھ میں لا تعداد فسانے اور معانی ہیںمیں صد ہا اسرار چھپائے پھرتا ہوں
ہوا سرد ہے
سرد ہو چکی محفلاور تو نے پروانے
سب ہی تعبیر کے تمنائیمجھ کو بس خواب دیکھنے کی ہوس
ہاں یہ آخری صدی ہےاس کے اختتام پر
موسم بہت سرد ہے ان دنوںتمہارے شہر میں تو برف بھی پڑ رہی ہوگی
دور شب کا سرد ہاتآسماں کے خیمۂ زنگار کی
یہ بات سچ ہےمیں ایک قیدی ہوں
یہ سچ ہے کہاس رات کے بعد
ایک ہی سال ہوا ہے سبھی ویسا ہی ہےاور ترے میرے سوا شہر میں بدلا کیا ہے
سب ہی میرے ساتھ تھے اور ہمسانجھے دکھ سکھ رکھتے تھے
جانے کیا سچ ہے یہاںاپنے ہونے کی حقیقت یا کسی قبر میں گاڑے ہوئے کتبے کی دراڑ
اگر یہ سچ ہےتو پھر بتاؤ کہ جھوٹ کیا ہے
نیم خوابیدہ بوجھل سبک سر ہواشب کی آغوش میں دفعتاً جاگ اٹھی
یہ سچ ہے ماہ روسچ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books