aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sadaa-e-anal-vard"
یہ مرا شیشۂ دل آئنۂ سادہ و صافاس کے دھندلانے نکھرنے کے کچھ آئین بھی ہیں
اٹھو قدم قدم سے ملاتے چلے چلوسب مل کے ایک راہ بناتے چلے چلو
جب مرا چاک گریباں نہ ملادل نے پھر جسم سے ہر رشتہ کو
اس قلم کار نے جس فکر کو پیکر بخشااسی پیکر کے خیالات کا حصہ تم ہو
''وہ روز ازل کا دہرایاہے اک سایہ
ایک سا رد عملایک سے رد عمل کا سلسلہ
میں ایک نقطہ سر کائنات وہم و شعورایک قطرہ انا البحر ہے صدا میری
کوئی دانا یہ پوچھتا تھا سوالخاکی انساں میں ایسا کیا ہے کمال
یہ فرار تھاکہ انا کا سایہ و سائباں
عزت نفس و انا ساتھ لئےبیج محنت کے سدا بوتی رہی
سو میرے سادہ و معصوم مجھ کو راس مت آنازیادہ پاس مت آنا
ہر اک اولی الامر کو صدا دوکہ اپنی فرد عمل سنبھالے
وہی پرانا جواب میراوہی گرہ وارد چمن کی صدائے پرواز پر لگا دی ہے
جلووں کا رقص میں نے مستانہ وار دیکھابنت عنب کا جانے دل کیوں مچل رہا تھا
میرے نام کا حرف اول بھی لکھنا تھاتھوڑا سا پنہاں بھی تھوڑا نمایاں بھی
سنا ہے دست صبا خنجر اجل لے کرکسی چراغ کی رخشندگی کو لوٹ گیا
میں اگر چاہوں تو اک روز بھلا دوں گا اسےاس کے پندار آنا کی یوں سزا دوں گا اسے
ایک سادہ سا ورق نامۂ اعمال ہے سبکچھ نہیں لکھا بجز اس کے پسے جاؤ یوں ہی
یہ دوران عمل کچھ ایسا چکر بھی چلاتی ہےصدا پنڈی سے اور تصویر امرتسر سے آتی ہے
ہر سزا کا جس طرح رد عمل ہے سرکشیجیسے اک ڈالی کے ہیں دو پھول
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books