aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sadaa-e-bar-haq"
تم کسی اور ستائش کے بھی حق دار نہیںلیکن آتی ہے کہیں سے یہ صدائے برحق
رب برحق خالق عالی جنابہو گئے اپنے مشن میں کامیاب
بزرگ و برتر خدا کبھی تو (بہشت برحق)ہمیں خدا سے نجات دے گا
اس بار بخش دے مرے مولیٰ صداؔ کو توقید حصار ذات کی پھر سے سزا نہ دے
شکست مینا و جام برحق،شکست رنگ عذار محبوب بھی گوارا
زمان عشق برحق ہے
میں فقط جسم نہیں ذہن بھی ہوںسب قصیدے لب و رخسار کے برحق لیکن
موت مجھ پر برحق نہیں ٹھہری تھیزندہ رہنا اب میرا درد سر نہیں
صدا سے بات کرویہی کہ جن کو سر دشت و بر پکارا گیا
صدائے حق جنون شوق دامنوں کی دھجیاںمقابلہ بھی خوب تھا
ادیب اجگر ہیں جو ادب میںصدائے حق کو نگل رہے ہیں
ظلم کا سد باب کب ہوگاختم دور عذاب کب ہوگا
پرانی بات ہےلیکن یہ انہونی سی لگتی ہے
یوم الست کی بات ہےاقرار سبھی جب کر چکے تھے
خلوت و جلوت میں تم مجھ سے ملی ہو بارہاتم نے کیا دیکھا نہیں میں مسکرا سکتا نہیں
جھوٹی بات سے بدبو آئےسچی بات ہے خوشبو دار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books