aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sadaa-e-kos-e-rehlat"
بہار شوق کی فضا عجیب گل کھلا گئیادائے ناز عاشقی نیاز کو سکھا گئی
گر بارش رحمت پہ مرا حق نہیں مولیٰصحرا کی تپش سہنے کی طاقت مجھے دے دے
اس بار بخش دے مرے مولیٰ صداؔ کو توقید حصار ذات کی پھر سے سزا نہ دے
صداؔ لوح چھن جائے ٹوٹے قلم بھیلگے جو کبھی علت خود ستائی
نہیں ممکن مٹانا مجھ کو مثل نقش پا یاروخلاؤں میں رہوں گا گونجتا بن کر صدا یارو
کیا کیا اے سدا تو نے بتا آ کر زمانے میںگزاری زندگی ساری فقط پینے پلانے میں
گل بدن ہوگا کوئی یاد میں جس کی ہر دنآ کے چپ چاپ کوئی قبر پہ دھر جاتا ہے گل
یوں فضاؤں میں رواں ہے یہ صدائے دلنشیںذہن شاعر میں ہو جیسے اک اچھوتا سا خیال
ترسی ہوئی نظروں کو اب اور نہ ترسا رےاے حسن کے سوداگر اے روپ کے بنجارے
تیز رو سست رو شوخ مدھم سجل مستقل متصلمنتشر منفعل منقسم سادہ پیچیدہ مبہم گران و سبک
صدائے خوش خرام تھیادائے دلبری لیے
قریب صبح صدائے شکست جاں ابھریلبوں کا زہر اچانک پگھل گیا آخر
سچا جھوٹھا جھوٹھا سچاوعدہ اک نادان کا ہے
جل رہا ہوں کل نہيں پڑتي کسي پہلو مجھےہاں ڈبو دے اے محيط آب گنگا تو مجھے
نقش اک شباب کاسایۂ کہن میں ہے
سوچتا ہوں کہ بہت سادہ و معصوم ہے وہمیں اسے واقف الفت نہ کروں
فضاؤں میں لہرائے گا سرخ پرچمصدا آ رہی ہے مرے دل سے پیہم
ہلکی ہلکی دھیمی دھیمی کیف زایہ صدا ہے عزم انساں کا پیام
طور سے آئی صدا
یہ مرا شیشۂ دل آئنۂ سادہ و صافاس کے دھندلانے نکھرنے کے کچھ آئین بھی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books