aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sadqe"
ان سے جو کہنے گئے تھے فیضؔ جاں صدقہ کیےان کہی ہی رہ گئی وہ بات سب باتوں کے بعد
گوتمؔ نے آبرو دی اس معبد کہن کوسرمدؔ نے اس زمیں پر صدقے کیا وطن کو
میں اپنے خیالوں کے صدقےتو پاس نہیں اور پاس بھی ہے
تیرے ہی دم سے کٹے جو دن تھے سختتیرے ہی صدقے سے ملا تاج و تخت
تو ہر ہر یاد کے صدقے میں اشکوں کے پرندے چوم کر آزاد کرتا ہوںتمہیں ہنستی ہوئی سن لوں
نظر نظر میں اسی کے صدقےہزار جاں سے اتار ڈالوں
حق تو یہ کہ خوشامد سے خدا راضی ہےبی بی کہتی ہے میاں آ ترے صدقے جاؤں
ہوتے میرے اگر سات بیٹےکرتی سب کو خلافت پہ صدقے
ماحول ہوا نغمہ نوا عید مبارکصدقے ترے اے روح ادا پیک لطافت
صدقے اس جان محبت کے میں اخترؔ جس کےرات بھر بہتے رہے شوق کے مارے آنسو
حیات عارضی صدقے حیات جاودانی پرفنا ہونا ہی اب اک زیست کی صورت سمجھتے ہیں
اے رہبر منزل تری رفتار کے صدقےاے مہر منور ترے انوار کے صدقے
تو ان حوروں کے صدقے میںزمیں پر بسنے والی
اغیار کی تعلیمات پہ تو سر دھننا کار طفلاں ہےآوارہ مزاجی کے صدقے آوارہ مزاجی آساں ہے
ان کی شمشیر دو پیکر پہ ظفر صدقے ہےان کا برطانیہ کے نام پہ سر صدقے ہے
گیت ہی تیرا نغمۂ شادیتجھ پر صدقے ہر آزادی
سفیر لیلیٰ یہ سب کرشمے اسی کھنڈر نے مری جبیں پر لکھے ہوئے ہیںیہی عجائب ہیں جن کے صدقے یہاں پرندے نہ دیکھ پاؤ گے
اس کے بھولے پن پر صدقے دنیا بھر کا گیانبولو بچہ ہے مہان
اللہ میاں میں تیرے صدقےبیکس کی فریاد تو سن لے
اس ایک جان گرامی پہ لاکھ جاں صدقےاس ایک موت پہ سو عمر جاوداں صدقے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books