aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "safar"
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
ثبت جس راہ میں ہوں سطوت شاہی کے نشاںاس پہ الفت بھری روحوں کا سفر کیا معنی
آپ ہی آپ کئی بار وہ روٹھا ہوگاوہ نہیں ہے تو بلندی کا سفر کتنا کٹھن
تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسممرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا
بہن دی تجھے اور شریک سفریہ رشتے یہ ناطے گھرانا یہ گھر
جو زندگی کے نئے سفر میںتجھے کسی وقت یاد آئیں
پاؤں بے حس ہیں چلتے جاتے ہیںاک سفر ہے جو بہتا رہتا ہے
ربود آں ترک شیرازی دل تبریز و کابل راصبا کرتی ہے بوئے گل سے اپنا ہم سفر پیدا
سچ یہ ہوکہ سفر میں ہم ہیں
جب تیغ پہ لے کٹ جائے گیجب شعر سفر کر جائے گا
بہت اس نے دیکھے ہیں پست و بلندسفر اس کو منزل سے بڑھ کر پسند
چلو نئے سفر پر چلتے ہیں، چلو مجھے بنا کے گواہ چلو
تمہاری یاد مرے دل کا داغ ہے لیکنسفر کے وقت تو بے طرح یاد آتی ہو
اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلیغالبؔ نے بلندی کا سفر مجھ کو سکھایا
تم کیا جانوخواب سفر کی دھوپ کے تیشے
جس کی پیری میں ہے مانند سحر رنگ شبابکہہ رہا ہے مجھ سے اے جويائے اسرار ازل
عجب ہے یہ زباں، اردوکبھی کہیں سفر کرتے اگر کوئی مسافر شعر پڑھ دے میرؔ، غالبؔ کا
لیکن مجھ کو حکم سفر ہےجانا ہوگا
میں خاک بن کر سمندروں میں سفر کروں گاکسی نہ دیکھے ہوئے جزیرے پہ
سفر مشکل ہو کتنا بھی مگر وہ ساتھ جاتے ہیںوہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books