aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahaa"
جاگ اٹھا ہے سارا عالمجاگ اٹھی ہے رات ملن کی
جہاں زاد میں نے حسن کوزہ گر نےبیاباں بیاباں یہ درد رسالت سہا ہے
کچھ اب ہی اس کی جورو و تعدی نہیں نئیہر عید میں ہمیں تو سدا یاس ہی رہی
اور ہم ہیں کہ بس ہاتھوں سے کلیجہ تھامےبے رحم وقت کی ہر چوٹ سہا کرتے ہیں
صدا یہ آتی ہے پھل پھول اور پتھر سےزمیں پہ تاج گرا قوم ہند کے سر سے
ظلم انگریز کا سہا برسوںقید رنگون میں رہا برسوں
اسی خیال سے ہر زخم اپنے دل پہ سہاکہ تجھ کو گردش ایام کی ہوا نہ لگے
تو کیا ہوا سہا جاناپیار ضرور کرنا
دکھ سکھ ساتھ سہا کرتے تھے۲
خود جلا کرتا ہوں اوروں کے لئےدکھ سہا کرتا ہوں غیروں کے لئے
تمنا ہے جہان علم میں چمکوں سہا بن کرجمود ظلمت ہستی پہ چھا جاؤں ضیا بن کر
بے سہارا یہ ہمیشہ سے رہا ہے یارواس نے ہر درد اکیلے ہی سہا ہے یارو
جب سہا جاتا نہیں درد تو اٹھ جاتی ہوںاور پھر اٹھ کے دوا زہر سی میں کھاتی ہوں
آہ افسوسمیں نے کیا کچھ نہیں سہا مگر پھر بھی
تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میںاور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئےتیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے
ہم اہل صفا مردود حرممسند پہ بٹھائے جائیں گے
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا کس نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا کس نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books