aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahaab-e-rahmat"
اور سایہ فگن سحاب رحمت
جو اک طرف قضا کے طوفان آ رہے ہیںتو اک طرف سحاب رحمت بھی چھا رہے ہیں
جسے ملک سے اپنے الفت نہیں ہےوہ دل قابل عفو و رحمت نہیں ہے
اگر ہیں صاحب کردار تو زباں کھولیںاگر ہیں صاحب ایماں تو پھر وہ سچ بولیں
صاحب دولت و ذی رتبہ و زردار ہو ایکبے نوا غمزدہ و بیکس و لاچار ہو ایک
صاحب عقل و فہم ہوںبہتا ہوا پانی ہوں
جس پہ چلتے زمانےخدا وند اعلیٰ کے احکام رحمت اٹھائے ہوئے
سایۂ دامان رحمت چاہئے تھوڑا مجھےمیں نہ چھوڑوں یا نبی تم نے اگر چھوڑا مجھے
تم کو میرے خواب کی تعبیر ہونا چاہیےاہل علم و صاحب تدبیر ہونا چاہیے
زنجیر و سلاسل میں پرو کر صاحب قصر حشم کے سامنے لایا گیا ہےپہرہ واروں نے دریچے
صاحب علم و صاحب اخلاقدوستی میں یہ فرد خلق میں طاق
صاحب طرز نوی مالک انداز کہنفخر دیں فخر زمیں فخر زماں فخر زمن
زندگی ہے کار گاہ شیشہ گرصاحب عقل و خرد یا مومن و درویش و سالک
(۳)اے رحمت اور ہیبت والے
محبت صاحب علم الیقیں بھیمحبت روح بھی روح الامیں بھی
صاحب دہر بن کے پھرتے ہیں یہ جوخزانے ہیں سب کے چرائے ہوئے
خطا پر خطا میں نے کی یہ سمجھ کرخطا وار ہوں گے سزار وار رحمت
ماسٹر صاحب آ نہ جائیں کہیںیوں ہی ٹرخاؤں گا سنیں گے جب
ہر اک آواز جیسے صاحب آواز کی مورتسماعت پر نظر پر سوچ پر آسیب چھایا ہے
میرے بچوں پہ رہے سایۂ رحمت ممتازؔہے دعا اب یہ ہی اشکوں کی زبانی میری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books