aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahmaa"
دل سہما ہوا سا ہےتو پھر تم کم ہی یاد آؤ
اگر اک زرد رو، سہما ہوا تارا نکل آئےتو قاتل رات کا بے اسم جادو ٹوٹ جاتا ہے
مگر جو ہے وہ سہما ہےیہ پیڑوں کے بجائے خوف کے سائے میں بیٹھے ہیں
یا ہیروں کے تعاقب میں کوئلہ کوئلہ پھرتی خواہش؟میں سرما میں ابابیلوں کی مرجھائی روح ہوں
ہر طرف دور فراموشی ہےذہن سہما ہوا بیٹھا ہے کہیں
اک سہما سا سکتہ ہوتا ہے درد نہیں ہوتایونان کے ڈاکو ہیں
ڈرا سہماشہر کی گلیوں میں
ہجوم روز و شب میںکس جگہ سہما ہوا ہوں میں
گہری گہرائی میں دھیرے سے اترتا پانیسہما سہما ہوا ڈرتا پانی
کسی مندر کی گھنٹی سےڈرا سہما ہوا بھگوان
رخ پہ طمانچے لگتے ہیںدرد کے صحرا میں اک لڑکا جو کل تک اک بچہ تھا
بیچاری جی میں سہمیاب شیر مجھ پہ جھپٹا
ذروں میں چمکا چمکا لہروں میں سہما سہماتیز ہوا کے جھونکوں میں رک رک کر اڑتا اڑتا
ہے کسی طفل مہاجر کی طرح سہما ہواخالدؔ عرفاں کی شادی کا چھوارا دیکھنا
ان کا نگہباںوہ خود ڈرا سہما ہوا ہے
ایک اندھیارے کونے میںکچھ ڈرا ڈرا کچھ سہما سا
چھاؤں چھٹ کر پیڑ کے تن کی جانب بھاگیدل یہ منظر دیکھ کے سہما کانپا رویا
سہما پڑا رہتا ہوں دیر دیر تک اپنے ہی اندراپنے خالی پن کے سناٹے میں
سہما سہما شام بلا سےروٹھا روٹھا اپنے خدا سے
اس میں پہلی تصویر جو ہےیہ میرا سہما سہما خوف زدہ بچپن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books