aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahuu.n"
کاریں تو چھچھلتی بجلی ہیں تانگوں کے تیروں کو کیسے سہوںیہ مانا ان میں شریفوں کے گھر کی دھن دولت ہے مایا ہے
ابا اب میں اکیلا کیسے جیوںاتنے دکھ درد غم میں کیسے سہوں
ماں بھلا کیوں میں یہ روزانہ کی تکرار سہوںکیوں بھلا روٹھے ہوئے لوگوں کے ہم راہ رہوں
میں اپنی ذات کے زندان میں کب تک رہوں تنہاسہوں تنہا میں اپنے آپ کو کب تک
آہ اک دن یہ بھی ہے جب رونما ہے انفعالیہ الم کب تک سہوں کب تک نہ ہو جینا وبال
اب میں چپ رہوں تو گناہ کچھ کہوں تو جرمسہوں تو اپنی نظروں سے گرا نہ سہوں تو جرم
میں اک غلام ہوںمگر یہ ظلم کب تلک سہوں
امتحاں کی رات اور میں جھڑکیاں سنتا رہوںہر عنایت ہر کرم کو مسکرا کر میں سہوں
ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غم الفت کےاتنے احسان کہ گنواؤں تو گنوا نہ سکوں
میں خود نہ جنہیں پہچان سکوںکچھ اتنے دھندلے سائے ہیں
نہ تم کو اپنے خد و خال ہی نظر آئیںنہ میں یہ دیکھ سکوں جام میں بھرا کیا ہے
چھوٹے سے اک مکان میں کچی زمیں کا صحنکچی زمیں کے صحن میں کھلتا ہوا گلاب
ہر بن مو سے ٹپکنا چاہااور کہیں دور ترے صحن میں گویا
میں آہیں بھر نہیں سکتا کہ نغمے گا نہیں سکتاسکوں لیکن مرے دل کو میسر آ نہیں سکتا
زندگی کی یہ گھڑی ٹوٹتا پل ہو جیسےکہ ٹھہر بھی نہ سکوں اور گزر بھی نہ سکوں
خدا وہ وقت نہ لائے کہ سوگوار ہو توسکوں کی نیند تجھے بھی حرام ہو جائے
ایسا ضرور ہو کہ انہیں رکھ کے کھا سکوںپختہ اگرچہ بیس تو دس خام بھیجئے
مرے مکان کے آگے ہے ایک چوڑا صحن وسیعکبھی وہ ہنستا نظر آتا ہے کبھی وہ اداس
ان کے صحن میں سورج دیر میں نکلتے ہیں
مجھے خامشی میں قرار ہےمرے صحن گلشن عشق میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books