aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sailaab-e-ashk-o-aah"
اے عشق جنوں پیشہ
پر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسےترا نام و مقام جو پوچھا، ہنس کر ٹال گیا
میرے بھی ہیں کچھ خواباے عشق ازل گیر و ابد تاب
یوم آزادی نے یوں چھڑکا فضاؤں میں گلالگلستاں سے بھینی بھینی خوشبوئیں آنے لگیں
اب تو وہ ولولۂ عہد جوانی بھی نہیںوقت میرا یہ نہیں عشق کے ہنگاموں کا
کہیں سے لا کوئی سیلاب اشکآب وضو
عزم سے بنتا ہے مستقبل اقوام جہاںعزم انساں کو سمجھ آج کی حالت کو نہ دیکھ
فردوس حسن و عشق ہے دامان لکھنؤآنکھوں میں بس رہے ہیں غزالان لکھنؤ
حسن غلطیدۂ دریائے تحیر کیوں ہےسینۂ عشق میں پوشیدہ کوئی راز نہیں
مگر کیا کیجئے جب فیصلہ یہ ہے مشیت کاکہ میں فطرت کی آنکھوں سے گروں اشک رواں ہو کر
چشم نم جان شوریدہ کافی نہیںتہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں
اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کرپہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم تو اور ہمیں ناشاد نہ کر
سرگزشت نوحہ گر ہے زندگیداستان اشک تر ہے زندگی
دیکھیے دیتے ہیں کس کس کو صدا میرے بعد'کون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشق'
دل سے دل کے ملنے کی نقرئی صدائیں ہوںرنگ عشق و الفت کی ریشمی ہوائیں ہوں
اے عشق وہیں لے چل!اے عشق کہیں لے چل!
تاثیر عشق یارو دیکھی تری نرالیپی پی شراب الفت بیگانہ ہو گیا ہوں
ہجر عالم پہ چھایا تھا کچھ اس طرحوصل کے خواب وقف دعا ہو گئے
آہ دل زار کا حالعالم عشق و محبت کی حکایات سنے
خامۂ عشق وطن سے کھینچ کر نقش و نگارلوح دل پر قوم کی مورت بنانی چاہیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books