aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sajda-e-niyaaz"
گم ہے اک کیف میں فضائے حیاتخامشی سجدۂ نیاز میں ہے
تیرا سودائی ترے پاس بصد عجز و نیازداغ دل اپنے دکھانے کو چلا آیا تھا
تم اپنے معبدوں میںسجدہ ہائے شکر ادا کر کر کے خوش ہو گے
ہاں بتا دے ہم کو بھی اے روح ارباب نیازکس طرح مٹتا ہے آخر رنگ و خوں کا امتیاز
حسرت عنفوان راز و نیازروح پر حکمران رہنے دے
شاخ پر اک پیڑ کیدو کبوتر مائل راز و نیاز
وہ جھجکتی ہوئی سانسوں کا شرارت بھرا سازپھر مجھے چاہئے واپس بصد انداز و نیاز
اپنے ہی نم سے مہکتی رہی موسم موسملفظ ابھرتے رہے رک رک کے سر شاخ نیاز
زیر محراب نہیں ہوتی محبت کی نمازسایۂ دار میں اک سجدۂ بے باک کریں
سجدۂ غم میں گر گیا زاہدسرسراتی جبیں میں خوف لیے
حرمت بندگی کو کچلتا رہاسجدۂ عشق پامال کرتا رہا
مسلموں کے سر جھکیں ہیں سجدۂ اللہ میںکیا اخوت کا سبق ہے کیا کمال عید ہے
سجدۂ طلب چمکاحرف کنج لب چمکا
کہکشاں نیم وا نگاہوں سےکہہ رہی ہے حدیث شوق نیاز
وہی نوا ڈوبتی شبوں میںاذان صبح نیاز بن کر
اپنی آسائشوں نعمتوں کے لیے سجدۂ شکر میں اپنے سر کو جھکاتے رہیںکیا یہی زندگی ہے
سر حسین ادا کر رہا ہے سجدۂ شکرگلوئے خشک پہ خنجر کی دھار چلتی ہے
بادلوں سے کریں گے راز و نیازدکھ ہوا سے کہا سنا کریں گے
توقدرت کی نعمتیں تمہیں کبھی سجدۂ شکر سے اٹھنے نہ دیں
اب اگر لوٹ بھی آئے تو بصد عجز و نیازاور باندھے تر و تازہ کوئی پیمان وفا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books