aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sajnii"
کیونکر بولوں ان سے سجنیکیسی گزریں میری راتیں
میں ہوں سجنی اپنے پیا کی(۲)
من کا میت ملا دےسجنی من کا میت ملا دے
رنگوں کی پھلوار سے سجنیرنگ بنا سنسار
سن ری سجنیجنم جنم سے ایک شریر
ساجنییوںہی سدا تڑپے گا دل
حضرت امام علی نقیؔ کے پوتےسید جعفرؔ ثانی کے پوتے
دنیا امن اور خوشحالی کے پھولوں سے سجائی جائے گیوہ صبح ہمیں سے آئے گی
مومنؔ نے سجائی مرے خوابوں کی حویلیاردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلی
آؤ زمیں کی گود میں ساجنسیج سجی ہے آج دلہن کی
نہ وہ نشاط تصور کہ لو تم آ ہی گئےنہ زخم دل کی ہے سوزش کوئی جو سہنی ہو
خواب گر میں بھی نہیںصورت گر ثانی ہوں بس
وہ میرا یوسف ثانی وہ شمع محفل عشقہوئی ہے جس کی اخوت قرار جاں مجھ کو
رندی سے بھی آگاہ شریعت سے بھی واقفپوچھو جو تصوف کی تو منصور کا ثانی
میں رنگوں میں ہوں کبھی برش میںکبھی کینوس پہ سجی ہوں میں
کسی طرح کی ہو گھر میں سجی ہوئی ہر چیزمرے محلے کی گلیاں مکاں در و دیوار
مری زندگی کی لکھی ہوئیمرے طاق دل پہ سجی ہوئی
یہاں پر شوخیوں کی بے کراں موجیں بہائیں ہیںیہاں بزمیں سجائی ہیں یہاں دھومیں مچائی ہیں
اس خاک سے پھوٹی ہے زلیخا کی جوانییا چاہ سے نکلا ہے کوئی یوسف ثانی
جو سجائی جاتی ہے رات کو وہ ہماری بزم خیال ہےجو سڑک پہ ہوتا ہے رات دن وہ مشاعرہ کوئی اور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books