aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sajte"
جوانی بھٹکتی ہے بد کار بن کرجواں جسم سجتے ہیں بازار بن کر
دن میں سجتے ہیں شوق سےخواہش کے بازاروں میں
سجتی تھی کبھی تن پہ جو تھی عید کی اچکنسجتے تھے کبھی ہم، تو کبھی عید کی اچکن
ایوان عبادت سجتے ہیںگو لاکھوں کے گھر بار نہیں
یادوں کے یہی نگر کہ جن پرسجتے ہیں یہ شام کے دھندلکے
خوب سجتے ہیںہوا ابھی تک ہمارے پیڑوں کی سرد شاخوں میں سرسراتی ہے
جو لوگوں کے سینے میں بجتے تھےگلیاں اجڑتی تھیں بازار سجتے تھے
جھولے سجتے تھے پینگ پڑتی تھیانگ کا نقشہ پیرہن کا سرور
چراغاں چراغاںشگفتہ در و بام سجتے سنورتے ہوئے آشیاں
ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اڑ جاتے تھےپاؤں شیروں کے بھی میداں سے اکھڑ جاتے تھے
وجود و شعر یہ دونوں define ہو نہیں سکتےکبھی مفہوم میں ہرگز یہ کائن ہو نہیں سکتے
مجھے معلوم تھاتم مر نہیں سکتے
نیم سجدے میں پڑھا کرتے تھے چھوتے تھے جبیں سے
عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑاسمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی
کیوں پھر دونوں مل نہیں سکتےکیوں یہ بندھن ٹوٹا ہے
وہ مے جس میں ہے سوز و ساز ازلوہ مے جس سے کھلتا ہے راز ازل
کتنی بے کار امیدوں کا سہارا لے کرمیں نے ایوان سجائے تھے کسی کی خاطر
چکبستؔ کی الفت نے مرے خواب سنوارےفانیؔ نے سجائے مری پلکوں پہ ستارے
سلسلۂ روز و شب ساز ازل کی فغاںجس سے دکھاتی ہے ذات زیر و بم ممکنات
جادوئے محمود کی تاثیر سے چشم ايازدیکھتی ہے حلقۂ گردن میں ساز دل بری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books