aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "salaa.ii"
خالہ اس کی لکڑی لائیپھوپھی لائی دیا سلائی
یہ جو میرا بھائی ہےسرمے کی سلائی ہے
ہوا کے دوش پہ طوفان زلزلہ سیلابدیا سلائی کی تیلی پہ ٹینک ایٹم بم
ڈھونڈو جا کے دیا سلائیاو ہو ہو کیا آندھی آئی
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
میری محبوب انہیں بھی تو محبت ہوگیجن کی صناعی نے بخشی ہے اسے شکل جمیل
عوام الناس سے پوچھو بھلا الکحل میں کیا ہےیہ طعن و طنز کی ہرزہ سرائی ہو نہیں سکتی
دنیا امن اور خوشحالی کے پھولوں سے سجائی جائے گیوہ صبح ہمیں سے آئے گی
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کییہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے
سالار کارواں ہے میر حجاز اپنااس نام سے ہے باقی آرام جاں ہمارا
مومنؔ نے سجائی مرے خوابوں کی حویلیاردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلی
کافر ہندی ہوں میں دیکھ مرا ذوق و شوقدل میں صلوٰۃ و درود لب پہ صلوٰۃ و درود
اس طرف نہ جائیواس کو دور سے سلام
اور اک حسین شام کومیں چل پڑا سلام کو
نیچی نظروں میں سمائی ہوئی خوددار جھجکنقرئی جسم پہ وہ چاند کی کرنوں کی پھوار
سلام لکھتا ہے شاعر تمہارے حسن کے نامبکھر گیا جو کبھی رنگ پیرہن سر بام
اے دوستو ملیں تو بس اک پیام کہنااستاد محترم کو میرا سلام کہنا
ٹوپی اتار کر اسے سلام کریں گےہر بادل کو دیکھ کے
اے عشق کہیں لے چل!آنکھوں میں سمائی ہے اک خواب نما دنیا
جن پہ قدغن ہے وہ اشعار پڑھے گی خلقتاور ٹوٹے ہوئے دل تجھ کو سلامی دیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books