aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samadhan"
سماج پھولنے پھلنے کے دے سکا سادھنوہ سانس لیتے ہیں تہذیب کش فضاؤں میں
رتھ کے پہیے کے تلے دیکھا تڑپ کر اسے ٹھنڈا ہوتے!خودکشی تھی؟ وہ سمرپن تھا؟ وہ درگھٹنا تھی؟
اک دوجے کو جاہل سمجھیں نٹ کھٹ بدھی وانمیٹرو میں جو چائے پلائے بس وہ باپ سمان
قبر ہو سمادھی ہو سب کو جگمگائیں گےدھوم سے شہیدوں کا سوگ ہم منائیں گے
ہم جنگ نہ ہونے دیںوشو شانتی کے ہم سادھک ہیں جنگ نہ ہونے دیں گے
پگ پگ موت کے گہرے سائے جیون موت سمانچاروں اور ہوا پھرتی ہے لے کے تیر کمان
وقت کے لنکیشور کے آگےاس نے آتم سمرپن کیا نہیں ہے ابھی
سامنے اماں وہیں کھولے پٹاری اپنیمنہ بھرے پان سے سمدھن کی انہیں باتوں پر
سورج میں جو چہرے دیکھے اب ہیں سپنے سماناور شعاعوں میں الجھی سی
سچ اور اس کے ساتھ اہنسا کی دھوم ہےدنیا کا اب سمادھی پہ ان کی ہجوم ہے
اوم سمان امراو مہان ساگر
بھیشن نرسنہار کے سماچار سن کررات کو سوئے کیسے ہوں گے
یہ ہے سمادھی گاندھی جی کیدور نہیں ہے شانتی ون بھی
ماؤں کی ممتا سے پوچھو سب ہیں ایک سمانکیسی سہانی کیسی رسیلی بچوں کی مسکان
شکیلہ نے سوچا کہ شادی رچائیںجمیلہ سہیلی کو سمدھن بنائیں
ناری اور شودر کو سمان سمجھنے والے مہا پرشاتہاس کے پنوں میں کھو گئے ہیں
بوند لہو کی ایک رگوں میں تن بھی ایک سمانپریم پاٹھ پڑھایا سب نے گیتا ہو یا پران
اندھیرا نہ ہو نام کو بھی جہاں میںہو اک چاند روشن ہر اک شمع داں میں
وہ جس میں شیو کو زہر پینا نہ پڑےوہ کائنات جو سب کو سمان کرتی ہو
اسی راکھ سے خاک سے ابھرے گیکونپل کے سمان ہری دنیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books