aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samar"
امتیں گلشن ہستی میں ثمر چیدہ بھی ہیںاور محروم ثمر بھی ہیں خزاں دیدہ بھی ہیں
میں شاخ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمرمرے ثمر سے مے لالہ فام پیدا کر
جس کی پیری میں ہے مانند سحر رنگ شبابکہہ رہا ہے مجھ سے اے جويائے اسرار ازل
مری بگڑی ہوئی تقدیر کو روتی ہے گویائیمیں حرف زیر لب شرمندۂ گوش سماعت ہوں
وہ غم جو اس رات کا ثمر ہےکچھ اور تپ جائے اپنی آہوں
رکی تو ایسے کہ جیسے تری ریاضت کواب اس ثمر سے زیادہ ثمر ملے نہ ملے
لیتی کسی فقیر کے گھر میں اگر جنمہوتے نہ میری جان کو سامان یہ بہم
کسی سمے میں دھنش بان کو سنبھالا تھااسی دیار نے دیکھی ہے کرشنؔ کی لیلا
تم مری دل لگی کے ساماں تھےتم مرے درد دل کے درماں تھے
انسان ہزار برسوں کی محنت کا ثمر پا جائے گاجینے کا برابر حق سب کو جب ملتا وہ پل آ نہ سکا
ظلم کی خاک میں اس حق کا شجر بویا تھاسالہا سال میں جو برگ و ثمر لایا ہے
جو سماں بیت جائے پلٹتا نہیںجانے والے نہیں لوٹتے عمر بھر
کس نے کر دیے پامال سایہ دار شجرجڑیں کہیں پہ کٹیں اور کہیں بچے نہ ثمر
دختر ہے تو انمول گہر کہتے ہیں اس کواللہ کی رحمت کا ثمر کہتے ہیں اس کو
رہے گی میرے دل میں تیری الفت کارگر کب تکمجھے مسحور رکھے گا یہ عشق بے ثمر کب تک
ثمر کامیابی کے اپنے چنیںترقی کی راہوں پہ بڑھتے رہیں
سوکھی ہوئی شاخ پربرگ و ثمر کھل اٹھیں
کہ میں اک آواز کا سفر تھاعجب شجر تھا
درد ہے دل کے لئے اور دل انساں کے لئےتازگی برگ و ثمر کی چمنستاں کے لئے
ریستوران کی رنگا رنگ روشنیوں میںڈوبا ثمر کے خوبصورت گیت کی مدھم لے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books