aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sameto"
مجھے سمیٹومیں ریزہ ریزہ بکھر رہا ہوں
اچھا دیکھو منہ نہ بسوروساری چیزیں آ کے سمیٹو
آج سمیٹو ذراکب سے کھلا ہے بدن
اس کی رانوں میںتم بھی اپنا بدن سمیٹو
سمیٹو ان بکھرتی ساعتوں کوبند مٹھی کھول کر آزاد کر دو
مجھے سمیٹو سیاہ باہوں میں آگے آ کرکہ میں نے یہ بندگی اطاعت
وہ مختصر ہے بہتجو بازوؤں میں سمیٹو تو وہ سمٹ جائے
بیدارئ آرزو کا اثاثہ سمیٹوانہیں بے نوائی کے غاروں میں کھو جاؤ جا کر
کہ ہاتھ روکوضرورتوں کی ردا سمیٹو
چلو جلدی سمیٹو سبتمہارے خاک میں ملنے کا موسم آن پہنچا ہے
چلو اب سمیٹو کھلونےکتابیں نکالو
غربت میں ہوں اگر ہم رہتا ہے دل وطن میںسمجھو وہیں ہمیں بھی دل ہو جہاں ہمارا
کون مسکراتا ہےکاش تم کبھی سمجھو
اچھا میرا غم نہ بھلاؤمیرا غم ہر غم میں سمولو
مری بگڑی ہوئی تقدیر کو روتی ہے گویائیمیں حرف زیر لب شرمندۂ گوش سماعت ہوں
ہے اگر ارزاں تو یہ سمجھو اجل کچھ بھی نہیںجس طرح سونے سے جینے میں خلل کچھ بھی نہیں
پھر نئے موسم نئے لفظوں سے اپنا سلسلہ جوڑومرے ماضی کی چاہت رائیگاں سمجھو
یہ ساری چیزیں سمیٹ لوں گاخدا نے جو کچھ کہا ہے
اس راز کو سمجھویہ نقش خیالی
گئی ہوں دامن دل کو خوشی سے بھرنے مگرجہان بھر کی اداسی سمیٹ لائی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books