aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samjhaa.e"
سمجھتے ہیں کہیں دیوانگان عشق سمجھائےترے ہونٹوں پہ میرا نام آ جائے تو آ جانا
اور ہنس کر خوش ہوا کرتے سارے اجنبیکون سمجھائے کہ ہم محکوم ہیں مظلوم ہیں
سمجھائے کون ایسے میں کس کی ہے یہ مجالاس شور و غل میں شاعری کرنا بھی ہے محال
کون سمجھائے اندھیری رات کو آئین مہروائے بد بختی کہ خود مومن ہے محروم یقیں
دل یہ پھر بار بار سمجھائےہاں ابھی بس ابھی آتا ہوگا
اور حسرت نکال لے دل کیکون سمجھائے پر دیوانے کو
مگر یہ فلسفہ اس دل کو کون سمجھائےجو تیری یاد کے غم کو خدا سمجھتا ہے
اندر جھانکنے کی کوشش کرتے ہیںانہیں کون یہ سمجھائے
مصلحت ہونٹ تو سی لے مگر ان آنکھوں کوکیسے خاموش رکھے کیسے انہیں سمجھائے
جہاں میں کیا نہیں ملتاکوئی پگلی کو سمجھائے
اور اس کے بعد میں خالی ہی خالی تھامگر ان حاسدوں کو کون سمجھائے
اب کون سمجھائے اسےکہ کھڑے رہنا اس کا سوبھاؤ نہیں نیتی ہے اس کی
جو مولیٰ بخش سے وہ پیٹتے ہیں مجھ کو مکتب میںکوئی سمجھائے ان کو وقت بھی برباد ہوتا ہے
بلی کو سمجھانے آئےچوہے کئی ہزار
من بے قابوکون انہیں سمجھائے
کون ہے مجھ کو جو سمجھائےمن کی بات کہی نہ جائے
یہ تنہا سفر ہے چوٹ لگے تو مرہم کون لگائےاس گھبرائے دل کو یہ کون سمجھائے
کوئی مجھ کو بتلائےتھوڑا سا یہ سمجھائے
میں اس کو بارہا سمجھا چکا ہوںماضیٔ مرحوم کا ماتم تو کر سکتے ہیں، واپس لا نہیں سکتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books