aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samjhauta"
عشق کہتے ہیں جسے اک نیا سمجھوتہ ہےپہلے دل ملتے تھے اب نام کلک ہوتا ہے
جب تکیے اور گردن میںسمجھوتہ ہو جاتا ہے
ملائم گرم سمجھوتے کی چادریہ چادر میں نے برسوں میں بنی ہے
مشکل ہی سے سمجھوتہ کر پاتے ہیںہم جیسے دیوانوں کی
سینے کی ہر ایک جلن سے سمجھوتا کر کے میں نےان ساری بیتی باتوں کو تاریکی میں چھوڑ دیا
بدترین سمجھوتہ، بدترین دشواریآج میرے ہاتھوں میں تیر ہیں نہ پتھر ہیں
کچھوے جی کا کہنا مانوآپس میں سمجھوتا کر لو
ورنہ گدائی کے طور پرکشکول اور رات میں سمجھوتہ ہو چکا تھا
اب کہ اک عمر کی محرومی سےدل نے سمجھوتہ سا کر رکھا تھا
دل سے روح تکدل سمجھوتہ نہیں کرتا
اس دنیا میں جینا سمجھوتہ ہےلیکن خوابوں کو سمجھوتے راس نہیں آتے
جسے کہتے ہیں اسے اپنا کرمرے بچہ تو سمجھوتا کر
میں نے مانا کہ بہت درد میں ڈوبی ہے حیاتساز ہستی کا ہر اک تار شکستہ ہے ابھی
سمجھوتے کے دالانوں کیہر چیز سجل سی ہوتی ہے
میرے لوگودکھ سے سمجھوتہ نہ کرنا ورنہ دکھ بھی کڑواہٹوں کی طرح
اک جبلت کی تسکین کے واسطےکر کے سمجھوتا اپنے ہی دشمن کے ساتھ
1بہت پرانی کوئی اداسی
مصائب سے سمجھوتہ کرنےحقیقت کہ پتلیوں کا تماشا سمجھنے کا سرطان داخل کرے
در گل پہ سورج کی دستک سے پہلےسجا لوں گا اپنی جبیں پر
ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہےجز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھا نہ سکوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books