aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samor"
ایک اک جسم پہ ہو اطلس و کمخواب و سموراب یہ بات اور ہے خود چاک گریباں ہوں میں
سار و سمور و شاخ و شخقلۂ قاف منجمد
امتیں گلشن ہستی میں ثمر چیدہ بھی ہیںاور محروم ثمر بھی ہیں خزاں دیدہ بھی ہیں
میں شاخ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمرمرے ثمر سے مے لالہ فام پیدا کر
ملک و دولت ہے فقط حفظ حرم کا اک ثمرایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
شجر ہے فرقہ آرائی تعصب ہے ثمر اس کایہ وہ پھل ہے کہ جنت سے نکلواتا ہے آدم کو
وہ غم جو اس رات کا ثمر ہےکچھ اور تپ جائے اپنی آہوں
رکی تو ایسے کہ جیسے تری ریاضت کواب اس ثمر سے زیادہ ثمر ملے نہ ملے
جنہیں مطربوں نے چاہا کہ صداؤں میں پرو لیںجنہیں شاعروں نے چاہا کہ خیال میں سمو لیں
رہتا مرا بھی نخل تمنا جو بے ثمریہ جائے صبر تھی کہ دعا میں نہیں اثر
کہ جس نے مجھ کو آپ میں سمو دیامیں سب سے پہلے 'اپ 'ہوں
ثمر حیات کا جب راکھ بن گیا منہ میںمیں چلتی پھرتی چتا بن گیا جوانی کی
ایک ڈالی کے سب ہیں برگ و ثمرہے کوئی ان میں خشک اور کوئی تر
انسان ہزار برسوں کی محنت کا ثمر پا جائے گاجینے کا برابر حق سب کو جب ملتا وہ پل آ نہ سکا
سالہا سال میں جو برگ و ثمر لایا ہےاپنا حق مانگ مگر ان کے تعاون سے نہ مانگ
خواب تھا آنکھ کھلتے ہی اوجھل ہواپیڑ تھا رت بدلتے ہوا بے ثمر
کس نے کر دیے پامال سایہ دار شجرجڑیں کہیں پہ کٹیں اور کہیں بچے نہ ثمر
دختر ہے تو انمول گہر کہتے ہیں اس کواللہ کی رحمت کا ثمر کہتے ہیں اس کو
اپنی زیبائی کے نام لے کر رہیں گےمجھے اپنے اندر سمو کر رہیں گے!
چونچوں میں پتھر بھر لیں گیپنجوں میں سنگ سمو لیں گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books