aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sanak"
سنک کہہ لو کہ پاگل پنادھر آ کر مری یہ دھن یہاں تک بڑھ گئی ہے
لچک رہی ہیں کہیں شاخ گل کی تلواریںسنک رہی ہے کہیں دشت سرکشی میں ہوا
تار جیسے کہیں بجلی کے سنک جاتے تھےیہ بھی کیا کم ہے کہ تو نے مجھے پہچان لیا
سدھر رہے تھے بگڑ کر حیات کے لمحےسنک رہی تھی مسرت میں ڈوب کر پروا
کس کی ہیبت سے صنم سہمے ہوئے رہتے تھےمنہ کے بل گر کے ہو اللہ احد کہتے تھے
ہو نکو نام جو قبروں کی تجارت کر کےکیا نہ بیچوگے جو مل جائیں صنم پتھر کے
میری محبوب انہیں بھی تو محبت ہوگیجن کی صناعی نے بخشی ہے اسے شکل جمیل
تم اہل حرف کہ پندار کے ثناگر تھےوہ آسمان ہنر کے نجوم سامنے ہیں
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کالیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
ابلیس نما انسانوں کی اے دوست ثنا کیا لکھناظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہےصنم کدہ ہے جہاں لا الہ الا اللہ
باقی ہے لہو دل میں تو ہر اشک سے پیدارنگ لب و رخسار صنم کرتے رہیں گے
میں وہ منزل تھا جہاں ٹوٹی سڑک جاتی ہےمیں وہ گھر تھا جسے آباد نہیں کرتا کوئی
حالیؔ نے مروت کا سبق یاد دلایااقبالؔ نے آئینۂ حق مجھ کو دکھایا
کہاں ہیں کہاں ہیں محافظ خودی کےثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
میں نے توڑا مسجد و دیر و کلیسا کا فسوںمیں نے ناداروں کو سکھلایا سبق تقدیر کا
مرے سفر کے ساتھیو! تمہیں سے پوچھتا ہوں میںبتاؤ کیا صنم ملے، بتاؤ کیا خدا ملا
اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محلتاج وہ شمع ہے الفت کے صنم خانے کی
''مفت'' سن کر اور ڈر جاتے ہیں لوگاور چپکے سے سرک جاتے ہیں لوگ
دفتر ہستی میں تھی زریں ورق تیری حیاتتھی سراپا دین و دنیا کا سبق تیری حیات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books