aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saniichar"
جس چیز کو پایا توڑ دیاہاتھوں میں سب کے سنیچر ہے
تم اہل حرف کہ پندار کے ثناگر تھےوہ آسمان ہنر کے نجوم سامنے ہیں
اے غافل تجھ سے بھی چڑھتا اک اور بڑا بیوپاری ہےکیا شکر مصری قند گری کیا سانبھر میٹھا کھاری ہے
سانچۂ سنگ میں ڈھل پائی توعشق رنگ ابدیت سے سرافراز ہوا
کتا بھوں بھوں کرتا آیاسانبھر چوکڑی بھرتا آیا
نہ سنچلنہ کوئی موج
بھیشن نرسنہار کے سماچار سن کررات کو سوئے کیسے ہوں گے
سانبھر آئے جانگھیں لے کرجھینگر ریں ریں مانگیں لے کر
تیسری بال پہ سانبھر جی نے کیچ دیاچوتھی بال پہ ریچھ بچارا بولڈ ہوا
تصویر صد نگار ہے دنیا میں آدمیپیغمبر بہار ہے دنیا میں آدمی
جن کے ضمیر و ظرف پہ تخلیق شرمسارجن کے دل و دماغ کا سانچہ ہے سرمئی
تو کہ شہکار صناع ہر اولیںتو بیاں میں نہیں دسترس میں نہیں
عجیب سانحہ ہواگذشتہ شب
ہے شرق و غرب میں قائل ہر ایک شخص تراوظیفہ خواں و ثناگر ترے شمال و دکن
اکثر دکھ بھیاپنے لئے کوئی سانچہ تلاش کر لیتے ہیں
جھوٹ ہر انس کی ایجاد کہاں ہے بتلاسچ بھی تو سانحۂ زیست کا پروردہ ہے
بدل گئی ہوبتاؤ کیا کوئی سانحہ رونما ہوا ہے کہ جس نے تم کو بدل دیا ہے
سن کے وہ بولا کہ ایسی تو نہیں ہے کوئی باتسانحہ کچھ اور ہی گزرا ہے میری جاں کے ساتھ
ہیچری میں آدمی اک دن ڈھلیں گے دیکھناپہلے اک سانچہ بنے گا اس کو پرکھا جائے گا
جو نہ ہونا تھا وہ سانحہ ہو گیاشک کی دیمک یقیں کے ستوں کھا گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books