aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sanjiida"
کس قدر پیرایہ پرور اور کتنی سادہ کارکس قدر سنجیدہ و خاموش کتنی با وقار
سنجیدہ استانی بنی بیٹھیںمگر سب منتظر اس بات کی
علم کی سنجیدہ گفتاری بڑھاپے کا شعوردنیوی اعزاز کی شوکت جوانی کا غرور
نمایاں رنگ پیشانی پہ عکس سوز دل کر دےتبسم آفریں چہرے میں کچھ سنجیدہ پن بھر دے
زندگی باقی ہےایک سنجیدہ ہنسی
سنجیدہ کیوں ہوئے مری صورت کو دیکھ کرسو بار مسکرائیے ہولی کا روز ہے
تری سنجیدہ باتیں یاد آئیں تو ہنساتی ہیںتری سب بھولپن میں کی ہوئی باتیں ستاتی ہیں
لیکن پلان ابھی بھیسنجیدہ لگتا ہے
چاند نے مجھ سے کہا اے شاعر فکر ازلمیرے بارے میں بھی لکھ دے کوئی سنجیدہ غزل
اور چھوٹی ہے گڑیا سی معصوم سیکچھ تو سنجیدہ سی تھوڑی مغموم سی
وہ اس پل میں تھوڑا سا سنجیدہ ہو کرجاں دینے آیا ہوں لیکن
کتنی سنجیدہ بیٹھی ہے یہ احباب کی ٹولیکتنے اوج بلاغت پر ہے خاموشی کی بولی
برسوں بعد جب اس کو دیکھا پھول سا چہرہ بدل چکا تھاپیشانی پر فکر کی آیت آنکھیں اب سنجیدہ تھیں
اتنے سنجیدہ کہ جیسے کھیل ہی ہو زندگیکھیل ہی میں سارے غم ہوں کھیل ہی ساری خوشی
سب کچھ بس اک پل میں الٹا ہو جائے گاتیری قسمت کے دکھ جتنے سنجیدہ ہیں
اپنی سنجیدہ روش اور اداسی چھوڑوںغم کے اصنام کو بت خانۂ دل میں توڑوں
شمالی مریخ پر نئے ساحل بنائے جائیں گےنسبتاً کم سنجیدہ لڑکیاں
دونوں ایک دوسرے کو جان گئےایک ملاقات صاف و سنجیدہ
بستی کے مہذب لوگوں میںہم سنجیدہ کہلاتے ہیں
گاہ سنجیدہ گاہ خندیدہایک معمہ جناب تھا وہ شخص
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books