تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saqqaa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "saqqaa"
نظم
وہ ہنستی ہو تو شاید تم نہ رہ پاتے ہو حالوں میں
گڑھا ننھا سا پڑ جاتا ہو شاید اس کے گالوں میں
جون ایلیا
نظم
بستی کی ہر اک شاداب گلی خوابوں کا جزیرہ تھی گویا
ہر موج نفس ہر موج صبا نغموں کا ذخیرہ تھی گویا
ساحر لدھیانوی
نظم
چھائی ہے جو اب تک دھرتی پر اس رات سے لڑتے آئے ہیں
دنیا سے ابھی تک مٹ نہ سکا پر راج اجارہ داری کا
جاں نثار اختر
نظم
کچھ دنوں گاؤں کی گلیوں میں اداسی ہوگی
کچھ دنوں کھل نہ سکے ہوں گے ترے ہار سنگھار