aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sar-e-imaam"
ہم نے گریہ کیاسنگ حسرت پہ سر کو پٹکتے ہوئے ایک احساس پر
یہ بڑا چاند چمکتا ہوا چہرہ کھولےبیٹھا رہتا ہے سر بام شبستاں شب کو
قمریاں میٹھے سروں کے ساز لے کر آ گئیںبلبلیں مل جل کے آزادی کے گن گانے لگیں
اور شہر وفا سے دشت جنوں کچھ دور نہیںہم خوش نہ سہی، پر تیرے سر کا وبال گیا
تھا يہ اللہ کا فرماں کہ شکوہ پرويز دو قلندر کو کہ ہيں اس ميں ملوکانہ صفات
رہی حقیقت عالم کی جستجو مجھ کودکھایا اوج خیال فلک نشیں میں نے
موج خوں غازۂ رخسار امم ہوتی ہےآؤ اب وقت کی آواز کا ادراک کریں
تلاش جس کی صدیوں سےسر آدم کو
سنی تھا وہ کہ شیعہ تھا مت پوچھ اے امامپڑھ فاتحہ کہ ایک مسلمان مر گیا
کون باندھے گا مرے بازو پہ تعویذ امامکون پہنائے گا اب سبز قبائے درویش
صدر جمہوریۂ ہندیقیناً آپ فخرالدین بھی ناز امم بھی ہیں
ہم چاہیں تو سکہ حق و انصاف کا چل جائےہم چاہیں تو تقدیر امم پل میں بدل جائے
جو پتا تھا اپنے گھر کاسر کوئے ناشنایاں
ساز و آواز کیمخملی ڈوریاں
لا، تبر خون کے دریا میں نہانے دے مجھےسر پر نخوت ارباب زماں توڑوں گا
سر چشم عقیدتشیو کی مورت تھی
سر بازار ہوس پیار کا فن بکتا ہے
اور آوازوں کے ساحل پرسر موج فراداں
مگر یہ ستاروں سے اترے ہوئے لوگسر رشتہ ناگزیر ابد میں اسیر
سر بازار دریچے میں سر بستر سنجاب کبھیتو مرے سامنے آئینہ رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books