aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saraahat"
مدقوق دنبے صراحت خواب کی تفہیم میں
زندگی کی صراحت کے غماز ہیںلذت آگہی کے امیں ہیں
دم تقریر تھی مسلم کی صداقت بیباکعدل اس کا تھا قوی لوث مراعات سے پاک
سو میں نے ساحت دیروز میں ڈالا ہے اب ڈیرامرے دیروز میں زہر ہلاہل تیغ قاتل ہے
میں کٹ گروں کہ سلامت رہوں یقیں ہے مجھےکہ یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کالیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
تو اب یہ حال ہوا اس درندگی کے سببتمہارے پاؤں سلامت رہے نہ ہاتھ مرے
اور وہ مست نگاہیں جو مجھے بھول گئیںمیں نے ان مست نگاہوں کو سراہا ہی نہیں
مے خانہ سلامت ہے تو ہم سرخئ مے سےتزئین در و بام حرم کرتے رہیں گے
ہو صداقت کے لیے جس دل میں مرنے کی تڑپپہلے اپنے پیکر خاکی میں جاں پیدا کرے
وہ کون سا آدم ہے کہ تو جس کا ہے معبودوہ آدم خاکی کہ جو ہے زیر سماوات
فردا کا پری خانہصد شکر سلامت ہے
یہ جشن مبارک ہو پر یہ بھی صداقت ہےہم لوگ حقیقت کے احساس سے عاری ہیں
جس کی نادانی صداقت کے لیے بیتاب ہےجس کا ناخن ساز ہستی کے لیے مضراب ہے
کچھ کھوٹ حقیقت کا تو نہیں؟کچھ میل صداقت کا تو نہیں؟
تمہارا میں ہوں مرے تم ہو اچھے جملے ہیںمگر یہ بات بہت دور ہے صداقت سے
وہ خواب اب بھی سلامت ہے یا فضول گئےچلے تھے دل میں لئے جو ارادے پورے ہوئے
شب تنہائی میں بھی لطف ملاقات کا رنگروز لائے گی صبا کوئے صباحت سے پیام
جس کے بازو کی صلابت پر نزاکت کا مدارجس کے کس بل پر اکڑتا ہے غرور شہریار
سر سلامت ہے تو کیا سنگ ملامت کی کمیجان باقی ہے تو پیکان قضا اور بھی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books