aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarfaraaz"
مرا قلم نہیں کاسہ کسی سبک سر کاجو غاصبوں کو قصیدوں سے سرفراز کرے
کہ جن کے جسموں کی فصل بیچیں جو لوگوہ سرفراز ٹھہریں
قدموں سے رام کے یہ زمیں سرفراز ہےہندوستاں کو ان کی شجاعت پہ ناز ہے
کام جو رشوت سے بن جائے بنانا چاہئےچور بازاری میں کالا دھن کمانا چاہئے
مصاجبین شاہ مطمئن ہوئے کہ سرفراز سر بریدہ بازوؤں سمیت شہر کی فصیل پر لٹک رہے ہیںاور ہر طرف سکون ہے
کن آنسوؤں سے بتائیں کہ حال کیسا ہےبس اس قدر ہے کہ جیسے ہیں سرفراز ہیں ہم
وہ چلاتا ہے دفتر شادیدوست ایسا بھی اک ہمارا ہے
راکٹ اڑا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمیموٹر چلا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
آس نگر میں رہنے والے سادہ سچے لوگونیند کا موسم بیت گیا ہے اپنی آنکھیں کھولو
چپ رہوں گا تو زباں یوں بھی رہے گی بے کاراور بولوں تو زباں کاٹ ہی لی جائے گی
رب تجھے اور سرفراز کرے
حسن جس کا رس بھرا سینہ ہزاروں گنبدوں پر سرفرازکیا ہوا وہ حسن وہ دوشیزہ وہ میرے
ڈاج کے نام سے جاناں تجھے الفت ہی سہیڈاج ہوٹل سے تجھے خاص عقیدت ہی سہی
اسی نے حرف ہدایت سے سرفراز کیاخدا کا شکر ہمیں آشنائے راز کیا
بیٹھ کر ایک بار رکشے میںپھر نہ بیٹھے گا یار رکشے میں
مختلف ممتاز عہدوں سے ہوا جو سرفرازدور خدمت بھی گزارا جس نے با صد احتشام
انھوں نے اپنے کلام سے اس زمیں کو سرفراز کیاوقت گزرتا رہا گزرتا رہا گزرتا رہا
جس میں بہادر نڈر شاہ زادےسفر سے سرفراز لوٹیں
جہان علم و ہنر میں تو سرفراز رہادیار شوق میں میری وفا سے کچھ نہ ملا
جہان عشق میں یہ عمر سرفراز رہےوہ میرے دل میں ہمیشہ بہ حسن و ناز رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books