aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sariye"
پیارے بیٹے تو نے اینٹ گارے سیمنٹ اور سریے والا مکان تو بنا لیا ہےمیری دعا ہے کہ یہ محبت امن خوشی اور خوش حال سے بھرا گھر بن جائے
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہےیعنی وہ صاحب اوصاف حجازی نہ رہے
کہاں چلا ہے ساقیاادھر تو لوٹ ادھر تو آ
اٹھا ساقیا پردہ اس راز سےلڑا دے ممولے کو شہباز سے
بستی کے سجیلے شوخ جواں بن بن کے سپاہی جانے لگےجس راہ سے کم ہی لوٹ سکے اس راہ پہ راہی جانے لگے
شاعرساحل دریا پہ میں اک رات تھا محو نظر
تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ توکتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہیں
خون دل و جگر سے ہے میری نوا کی پرورشہے رگ ساز میں رواں صاحب ساز کا لہو!
کلیوں کی جھولی بھر لائیںامبر کے سجیلے منڈل سے
لیکن اے ساکن حریم خیالیاد ہے دور کیف و کم کہ نہیں
کبھی جو چند ثانیے زمان بے زماں میں آ کے رک گئےتو وقت کا یہ بار میرے سر سے بھی اتر گیا
تو پھر ہم کیاسبک ساران شہر حرف کی چالوں سے ڈرتے ہیں
جو روش ہے صاحب تخت کیسو مصاحبوں کا طریق ہے
مرے ساقیا مجھے بھول جامرے دل ربا مجھے بھول جا
پر جو ہیں ان میں صاحب مقدوران میں گنتی کے ہوں گے ایسے غیور
اگر سلیقے سے لکھی جائے عبارت زندگی یہی ہےیہ حسن ہے اس دھنک کی صورت
یہ خوان تر و تازہ معری نے جو دیکھاکہنے لگا وہ صاحب غفران و لزومات
میں ترا شہر چھوڑ جاؤں گاچھوڑ کر ساحل مراد چلا
پالے ہیں تو نے گود میںصاحب خرد صاحب نظر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books