aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarkaar"
بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئےتیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے
ان کالی صدیوں کے سر سے جب رات کا آنچل ڈھلکے گاجب دکھ کے بادل پگھلیں گے جب سکھ کا ساگر چھلکے گا
دوسری مالیے کے بہانے سے سرکار نے کاٹ لی ہےجس کی پگ زور والوں کے پاؤں تلے
نماز عید پڑھنے کے لیے سرکار آئے ہیںاور ان کے ساتھ سارے طالب دیدار آئے ہیں
طاقت ہے دل میں نرگس بیمار سے تریکیا کیا ملا ہے جوشؔ کو سرکار سے تری
یہی سفید عمارت جس میں بہت بڑی سرکاریہیں کریں سوداگر چھوٹی قوموں کا بیوپار
اب بھی ہے محفوظ جس پر طنطنہ سرکار کاآج بھی گونجی ہوئی ہے جن میں کوڑوں کی صدا
یہ ہے مل والا وہ بنیا ہے یہ ساہوکار ہےیہ ہے دوکاں دار وہ ہے وید یہ عطار ہے
آتش بہ جاں ہے ہر کوئی سرکار دیکھنالو دے اٹھے نہ طرۂ طرار دیکھنا
ملتا ہے جہاں نیایے وہ دربار یہی ہےسنسار کی سب سے بڑی سرکار یہی ہے
ذکر یوسف کا تو کیا کیجے تری سرکار میںخود زلیخا آ کے بکتی ہے ترے بازار میں
دیس کے ادبار کی باتیں کریںاجنبی سرکار کی باتیں کریں
عذر کی ساعت ناپاک سے لے کر اب تکہر کڑے وقت میں سرکار کی خدمت کی ہے
نشے میں دھت فوجی گورےانگریزی سرکار کے چھورے
میں نے جو غیب کی سرکار سے مانگا وہ ملاجو عقیدہ تھا مرے دل کا ہلائے نہ ہلا
مینا کا پجاری کوئی ساغر کا پجاریقبروں کا پجاری کوئی بنجر کا پجاری
دماغ فلک تاز کو کھا گئی ہےاور اب حکم سرکار ہو تو
ریس کے گھوڑے، سرکار کے منتریسنیما، لڑکیاں، ایکٹر، مسخرے
ملک میں بچوں کی گر سرکار ہوزندگی اک جشن اک تہوار ہو
نگاہ سرکار پہ ڈالتے ہیں سوالیہبس ہمارا فرض پورا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books