aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saut"
یہ عالم یہ ہنگامۂ رنگ و صوتیہ عالم کہ ہے زیر فرمان موت
رنگ ہو یا خشت و سنگ چنگ ہو یا حرف و صوتمعجزۂ فن کی ہے خون جگر سے نمود
آج ہر موج ہوا سے ہے سوالی خلقتلا کوئی نغمہ کوئی صوت تری عمر دراز
جادو ہے تیری صوت کا گل پر ہزار پرجیسے نسیم صبح کی رو جوئے بار پر
زندگی کی تراشی ہوئی اولیں صوت سے سرحد موت تک لفظ ہی لفظ ہیںسانس بھی لفظ ہے
بلا سے ہم نے نہ دیکھا تو اور دیکھیں گےفروغ گلشن و صوت ہزار کا موسم
صوت انسانی کی روح جاوداںآسمانوں کی ندائے بیکراں
تیرے ہی نغمے سے کیف و انبساط زندگیتیری صوت سرمدی باغ تصوف کی بہار
''ایک صوت خستہ و موہوم ساز ذوق کی''''مرتعش سی ایک آواز'' انتہائے شوق کی
وہ سنگ میں آگ، آگ میں رنگ، رنگ میں روشنی کے امکان رکھنے والاوہ خاک میں صوت، صوت میں حرف، حرف میں زندگی کے سامان رکھنے والا
سکوت صوت و صدا کے پردے میں طرز گفتار سیکھنی ہےنکل کے موجودہ وقت کے بے دریچہ بے در حویلیوں سے
سکون لفظ و بیان و سکوت صوت کے بعد
بے نوا ہیں کہ تجھے صوت و نوا بھی دی ہےجس نے دل توڑ دئے اس کو دعا بھی دی ہے
سلسلہ حرف و نغمہ کا، صوت و صدا کا ملاتے رہےاور پھر یاس و امید کے درمیاں
کوئی آواز نہ آتی تھی بہ جز صوت مہیبکوئی نغمہ نہ تھا چیلوں کے ترنم کے سوا
سنا مشورہ تیرا اے صوت غیبیضلالت کی سرحد میں آ کر بھی دیکھا
صوت و نوائے بحر و برہے مجھ سے گردش میں زمیں مجھ سے ہے دور آسماں
یوں ہی فاصلہ جسم کا لمس کاایک رشتہ فقط صوت و آواز کا
جنت بھروسے سے بالاتر نہیںاور جہنم سوت کے قہقہوں سے بڑھ کر گراں نہیں
نہ لفظ و معنی نہ صوت و نغمہیہ سارا دفتر اجڑ گیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books