aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "savaab"
بس اس کے سوا تو جو بھی ثواب کمایا ہےسب مایا ہے
جنون ہے ثواب کاخیال ہے عذاب کا
جزا سزا سب یہیں پہ ہوگییہیں عذاب و ثواب ہوگا
یہ بحث چھوڑو حرام کیا ہے حلال کیا ہے عذاب کیا ہے ثواب کیا ہےشراب کیا ہے
یہیں عذاب و ثواب ہوگایہیں پہ روز حساب ہوگا
منبر پہ یوں تو بیٹھ کے گوشے میں اے جنابسب جانتے ہیں وعظ ثواب و گناہ کا
اور اپنے جینے کا مقصد سبب جاننا چاہتا ہوںمرا دل خدا کی رضا ڈھونڈھتا پھر رہا ہے
ثواب کے لیے ہو جو گنہ وہ عین ثوابخدا کے نام پہ بھی اک گناہ کر لوں گا
خوش ہیں سب اور کرتے ہیں خیراتلوٹتے ہیں ثواب ہاتھوں ہات
خیال روز حساب کیساثواب کیسا عذاب کیسا
مہرباں رات نےاپنی آغوش میں
سوال جتنے ہوں دل میں چبھتےانہیں فراغت سے پوچھ لینا
آئنے پر سراب چلتے ہیںقطرہ قطرہ پگھلتے جذبوں پر
کبھی بگاڑ کے رکھ دیں ثواب کی شکلیںکبھی بدل دی حقیقت گناہ کی میں نے
میرے تو سارے ثوابانگلیوں کی پوروں سے جھڑ گئے
بھٹک رہا ہوں میں اس بے دلی کے صحرا میںجہاں گناہ کا ڈر ہے نہ دھن ثواب کی ہے
ثواب کی نیت سے بھلے آدمی دالان میں رکھ دیتے ہیں پانی کی کٹوری اور دانہپیٹ کی آگ بجھانے کو تھوڑا سا کھا پی لیتے ہیں
ہمیشہ جھک کر ملے دنی سے ثنا میں رطب اللسان ہو کرگنہ کو ان کے ثواب جانا فریب کو لا جواب کہہ کر
گناہ کیا ہےثواب کیوں ہے
بلا سبب بڑبڑا رہے ہوجو پھنس گئے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books