aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "seel"
رکے جب تو سل چیر دیتی ہے یہپہاڑوں کے دل چیر دیتی ہے یہ
تند و سبک سیر ہے گرچہ زمانے کی روعشق خود اک سیل ہے سیل کو لیتا ہے تھام
مسالہ پیس کرسل یونہی چھوڑ دیتی ہو
کہیں کہیں اس کالی سل پر کوئی سفید گلابیوں بے تاب پڑا تھا جیسے اندھی آنکھ کا خواب
جو سل پر سرخ مرچیں پیس کر سالن پکاتی تھیںسحر سے شام تک مصروف لیکن مسکراتی تھیں
جو یادگار تھے باہم ستیزہ کاری کیبہ فیض وقت وہ دامن کے چاک سل ہی گئے
جس کے تناظر میں ہم بیست و شش سالپہلے بندھے تھے
رات اک لڑکھڑاتے جھونکے سےناگہاں سنگ سرخ کی سل پر
مگر میں تو لہو کی منجمد سل ہوںبدن کی کشت ویراں میں
اچھے اچھے بنائے ہیں کپڑےسب نئے سل کے آئے ہیں کپڑے
برف کی سل نے مرے دل کی جگہ پا لی ہےاب دھندلکے بھی نہیں زینت چشم بے خواب
ہاتھ پھیلے ہی رہے سل گئی ہونٹوں سے زباںایک رقاص کسی سمت سے ناگاہ بڑھا!
آئنہ کس لئے ہے زنگ آلودپھول کی پنکھڑی پہ سل کیوں ہے
سمندر پنڈلیوں تک آتے آتےکسی پتھر کی سل پر مر گیا ہے
وہ سل جائےمجھے آرام مل جائے
گملبوں پہ سل دھرے
اور ہمارا چاند ابھی تک ایسی کہنہ سال حویلی کا قیدی ہےجسے ہوا اور بادل نے تعمیر کیا ہے
گھسے مردہ لفظوں کی کوئی کمک تک نہ آئیجو آئی تو پھر ہونٹ سل سے گئے
سل بٹے بچھڑ گئے ہیں کئی سالوں سے ملے نہیںاور چکی کے بانٹ بھی ایک عرصے سے ہلے نہیں
پتھر کی سلکچل دیتی ہے نظم کی پوریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books