aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sehat-mand"
صحت مند رہنے کی خاطرکرتے کثرت اچھے بچے
بنا دیا بد رنگ نشانایک صحت مند جسم کو
بندرگاہوں پر بیماریوں کا ویزا کینسل ہواصحت مند انسانوں کو ویزا ملنے لگا
اور جن کو محبت کی بارش ہی صحت مند کر سکتی ہےوہ سمجھیں تو
تن من کے سب روگ مٹا کر دور کریں گے بیماریدیس کے رہنے والوں کو ہم صحت مند بنائیں گے
تم اپنے صحت مند جسم پر چاہے کتنا ہیغازہ مل لو
پڑھنا لکھنا سکھائےاچھی راہ بتائے
اے شمع جوشؔ و مشعل ایوان آرزواے مہر ناز و ماہ شبستان آرزو
صحن میں پھیلی ہےتلخ تر رات کی رانی کی مہک
دیکھ کیسی پیاری پیاری سبزیاںہیں بڑی رنگین ساری سبزیاں
کیوں یاس ہو نہ مجھ کو بہبود ہندیاں سےسنتی ہوں گھوکھلے بھی رخصت ہوئے جہاں سے
آخر وہکس کی غلطی تھی
بشر کی زندگی کا جزو اعظم تندرستی ہےحیات افزائے نسل ابن آدم تندرستی ہے
نئے زمانہ کی تکنیکوں کے چکر میںکیا کیا بچھڑ گیا کچھ یاد ہے
پانی میں ہے چشموں کے اثر آب بقا کاہر نخل پہ عالم خضر سبز قبا کا
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books