aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sehre"
وہ لمحے کتنے دل کش تھے وہ گھڑیاں کتنی پیاری تھیںوہ سہرے کتنے نازک تھے وہ لڑیاں کتنی پیاری تھیں
کاٹتی ہے سحر سلطانی کو جب موسیٰ کی ضربسطوت فرعون ہو جاتی ہے از خود غرق آب
تیرے ہی نغموں سے دھومیں محفل ناہید میںمجھ کو تیرے سحر موسیقی سے کب انکار ہے
لہریں سی وہ لیتا ہوا اک پھول کا سہراسہرے میں جھمکتا ہوا اک چاند سا چہرا
چل گیا سارے دلوں پر تیرا سحر سامریجاوداں اے امرتا پریتم ہے تیری شاعری
ریستوراں میں سجے ہوئے ہیں کیسے کیسے چہرےقبروں کے کتبوں پر جیسے مسلے مسلے سہرے
اک سمت ہے سحر کشش بھیسب دشائیں ناگہاں
نہ سہرے نہ مہندی نہ شہنائیاں ہیںدکاں دار لیکن بڑے کائیاں ہیں
سحر موسیقی ہوا پھر گونج اٹھے گوکل کے بنرقص فرمانے لگی پھر وادیٔ گنگ و جمن
روپ کے سہرے سجاتی تیری کرنوں کو سلاماے مرے محسن تری نورانی شمعوں کو سلام
پھول کے ادھ کھلتے ہوئے سہرے تھےاک عجب آب و ہوا بکھری تھی
وجد میں ہے جہان شعر و سخنسحر ساحر کی حکمرانی ہے
وہی سحر الم طاری ہےپھر اسی طرز کہن
کبھی بن جاتے ہیں معشوق کے سہرے کی لڑیکبھی عاشق کی مہک اٹھتی ہے تربت ان سے
اپنی ساری تھکن کلفتیں بھول کر شام ہونے سے پہلےسرخ رو آرزوؤں کے سہرے سجائے
اندھیرے کی پنہ گاہوں میںسحر سامری سے
مہک پھولوں اور کلیوں کی لڑی سہرے میں ہےپیار کے گلشن کی ساری دل کشی سہرے میں ہے
ہر تان تیری گویا ہے آبشار نغمہسحر حلال ہے یہ یا ہے ترا ترنم
گو کہ ہنسنے کو یہ ہنستے ہیں مگر شاد نہیںپھول سہرے کے گرفتار ہیں آزاد نہیں
سفاک سحر سامری کا کارنامہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books