aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaa.era"
''پتھر کی زباں'' کی شاعرہ نےاک محفل شعر و شاعری میں
اے کہ تھا انس تجھے عشق کے افسانوں سےزندگانی تری آباد تھی رومانوں سے
تمہاری شاعرہ پاگلہزاروں شعر لکھتی
سارے جا کے پوچھتےیہ شاعرہ ہے
اس بات سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتاکہ مرنے والا زندگی سے نبرد آزما کسی شاعرہ یا شاعر کا بیٹا تھا
شاعرہ بھی تھی خطیبہ بھی سیاست داں بھی تھینوجوانان وطن کی تو چہیتی ماں بھی تھی
خاتون خانہ دار بھی ہوں شاعرہ بھی ہوںہیں کام بے شمار غزل کہہ رہی ہوں میں
نظم کی شاعرہ!مرثیے مانگتی، بے گناہی کا تازہ لہو تھوکتی
اکتا چکے تھے لگتا ہے اپنی حیات سےشاعر کبڈی کھیل گئے شاعرات سے
کشتئ حق کا زمانے میں سہارا تو ہےعصر نو رات ہے دھندلا سا ستارا تو ہے
اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کرہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق
وہ شجرہ جو کنانہ فہر غالب کعب مرہ سےقصی و ہاشم و شیبہ ابو طالب تک آتا تھا
اس وقت تو یوں لگتا ہے اب کچھ بھی نہیں ہےمہتاب نہ سورج، نہ اندھیرا نہ سویرا
میں نہ زندہ ہوں کہ مرنے کا سہارا ڈھونڈوںاور نہ مردہ ہوں کہ جینے کے غموں سے چھوٹوں
کتنی بے کار امیدوں کا سہارا لے کرمیں نے ایوان سجائے تھے کسی کی خاطر
جن کے قدموں کو کسی رہ کا سہارا بھی نہیںان کی نظروں پہ کوئی راہ اجاگر کر دے
(وہی چاک جو سال ہا سال جینے کا تنہا سہارا رہا تھا!)وہ شانوں سے مجھ کو ہلاتی
کہیں ایسا نہ ہو پاؤں مرے تھرا جائیںاور تری مرمریں بانہوں کا سہارا نہ ملے
اپنا موضوع سخن ان کے سوا اور نہیںطبع شاعر کا وطن ان کے سوا اور نہیں
کسی گیسو کسی آنچل کا سہارا بھی نہیںراستے میں کوئی دھندلا سا ستارہ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books