aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shab-e-visaal"
لمحہ لمحہ یہ خواب کی تعبیر جیسیحسن بے پروا کی شب یہ
کہوں کہ آج بھی صبح شب وصال کے گلہماری روح میں کھلتے ہیں، آؤ ساتھ چلیں
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
اجالا سا اجالا ہے تری شمع ہدایت کاشب تیرہ میں بھی اک روشنی محسوس ہوتی ہے
خالی سپنوں سے نہ اوقات بنے گی اپنییہ شب ماہ بھی کٹ جائے گی بے کل بے کل
شہر دل کی گلیوں میںشام سے بھٹکتے ہیں
خوشبو بھی اڑیاور گیسوئے شب میں جا الجھی
ہجوم جذبات میں در آیا تھا جو حریف وصال بن کرجو دل کی دھڑکن میں رک گیا تھا ضمیر کا اک سوال بن کر
میں جانتا ہوں جوانی کی لغزشیں کیا ہیںشب وصال کی دل کش گزارشیں کیا ہیں
غم فراق شب انتظار صبح وصالبس ایک گرد زمانہ محیط ہے سب پر
سن اے فریفتۂ قصہ ہائے ہجر و وصالعمیق تر ہیں سمندر سے زندگی کے نکات
بس ایک منظر بے ہجر و وصل ہے جس میںہم اپنے آپ ہی کچھ رنگ بھرتے جاتے ہیں
ایک گہرا سا ربط قائم ہےدرمیان رہ فراق و وصال
لذت عارض و لب ساعت تکمیل وصالمیری تقدیر میں ہے اور تری بات میں ہے
ہجر و وصال کے بیچ بھی اک موسم ہوتا ہے
جلوہ گاہ وصال کی شمعیںوہ بجھا بھی چکے اگر تو کیا
یا کشادہ چاندنی میں کیف اندوز وصال شوق ہوناوجہ اولاد نرینہ
ایک تپتا ہوا صحرا تری دوری کا خیالایک مہکا ہوا گلشن ہے ترا روز وصال
شہر وصال سے آنے والے موسم ہجر انگیز بہت ہیں
جانے کیا سچ ہے یہاںشام افسوس کا ڈوبا ہوا سورج یا کوئی صبح وصال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books