aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shar-pasand"
بولتے جو چند ہیںسب یہ شر پسند ہیں
ہیں یہ شر پسند اور تخریب کارہے خطرے میں ان سے وطن کا وقار
کہ اس کی امت ہزار فرقوں میں بٹ رہی ہےمنافقوں شر پسند قوموں کے ہاتھ سے آج
ایسے میں جب کہ شہر کے سب راستے ہوں بندسڑکوں پہ آ گئے تھے یہ با ذوق شر پسند
رسم و رواج رام سے عاری ہیں شر پسندراون کی نیتیوں کے پجاری ہیں شر پسند
شاخ دل پر شام سےبیٹھے ہیں کچھ سہمے پرند
دئے ابھی نہیں جلےدرخت بڑھتی تیرگی میں چھپ چلے
نیم خوابیدہ بوجھل سبک سر ہواشب کی آغوش میں دفعتاً جاگ اٹھی
یہاں ہر شامگلابوں کے شاداب پودے
ماں کہتی ہےمجھے بچپن میں میٹھی چیزیں بہت پسند تھیں
ترے جمال سے ہر صبح پر وضو لازمہر ایک شب ترے در پر سجود کی پابند
مجھے پسند ہے کیوں میری شام تنہائییہ مجھ سے کوئی نہ پوچھے کہ میں بتا نہ سکوں
وہ شخص جس کو ہنستے ہوئے گھر پسند تھےوہ شخص جس کو بولتے منظر پسند تھے
دھند چھائی ہوئی ہے جھیلوں پراڑ رہے ہیں پرند ٹیلوں پر
تمہیں پسند ہے ہر شب تمہارے بستر پرلپٹ کے تم سے حسیں نرم چاندنی سوئے
شام چھت سے گھر میں اتریرات بن کر ایک اک کمرے میں پھیلی
خوں میں ڈوبی ہوئی شاعریغم سے وابستہ اک نغمگی
تری مشروط توجہ مری پابند نظرجبر حالات کا احساس جگا دیتی ہیں
کہنے کو شہر یار بھی ہیںاور شہر بھی
بیلوں میں جو لٹک رہے ہیںیہ انگوروں کے خوشے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books