aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sharaar-e-jasta"
ایک ذرہ کف خاکستر کاشرر جستہ کے مانند کبھی
کہ یہ دائرہ تو قفس ہے جس کا محیط مرگ دوام ہےمجھے زندگی کا شرار جستہ عزیز تھا
میرے لہو کی بوند میں غلطاں تھیں بجلیاںخاک دکن کو میں نے شرر آشنا کیا
خوابیدہ تھے جذبات بدلنے لگے کروٹروئے شرر طور سے ہٹنے لگا گھونگٹ
شکستوں کی زد میں شرار و شہابائیرپورٹ سے گھر تلک خواہشیں
پھر وہی رقص شرار زندگیپھر وہی حسن لطافت ریز کی تابندگی
مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکی لیکناسی کے شعلے سے ٹوٹا شرار افلاطوں
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
میں بھی بے قرار و خستہ تنبس اک شرار عشق میرا پیرہن
لبوں پہ غلغلۂ ''انقلاب زندہ باد''مگر دلوں میں دبائے ہوئے شرار فساد
ورنہ بیوی کے ثمر میں تو ہیں پوشیدہ شرراے مرے ہمدم خدا کے واسطے شادی نہ کر
کسی شرار منافق نے ان کے سینوں میںزباں درازی کی اس آگ کو ہوا دی تھی
شرار دل سے منور جہان فردا ہےیہ کون مجھ سے مخاطب ہے اتنی قربت سے
آزادؔ و نذیرؔ و شررؔ و شبلیؔ و حالیؔفریاد یہ سب کے دل مغموم سے نکلے
نہ شرار فسق و فجور ہے نہ ہوائے کبر و غرور ہےنہ فریب ہے نہ فتور ہے مرے گھر میں نور ہی نور ہے
دعائے نیم شبی کا مگر جواب آیاشرار برق کا ہیجان
شرار سرد کی صورتوہ ان راہوں سے آئی تھی جہاں پر غول پھرتے ہیں
تجھ پہ اے ناز آفریں شوہر پرستی ختم ہےاک شرار آرزو میں تیری ہستی ختم ہے
شجر ممنوعہ سے پرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books