aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sharte.n"
زندگانی کی کڑی شرطیں ہیںیہ عبادت ہے تمہاری کہ مرے بخشے ہوئے دکھ جھیلو
سحر کے پاس ہیں منسوخ شرطیں صلح نامے کیصبا درس زیاں آموز کی تفصیل رکھتی ہے
اٹھا کر پھینک دیں جنس تجارت گہرے پانی میںوہ شرطیں آج منوالیں
ادھر رانی کی شرطیں ہیں کرے گا جو بھی پوری یہتو رانی تب ہی جائے گی
آپ پابندیٔ آداب کی شرطیں رکھیںدل گرانباریٔ الفاظ سے الجھا جائے
وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنودیہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
چاہے امید کی شمعیں ہوں کہ یادوں کے چراغمستقل بعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ
گل کرو شمعیں بڑھا دو مے و مینا و ایاغاپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
اوتار پیمبر جنتی ہے پھر بھی شیطان کی بیٹی ہےیہ وہ بد قسمت ماں ہے جو بیٹوں کی سیج پہ لیٹی ہے
یہ صبحیں یہ شامیں یہ دن اور راتیہ رنگین دل کش حسیں کائنات
مہینوں اب ملاقاتیں نہیں ہوتیںجو شامیں ان کی صحبت میں کٹا کرتی تھیں' اب اکثر
تمہارے بام کی شمعیں بھی تابناک نہیںمرے فلک کے ستارے بھی زرد زرد سے ہیں
حسین پھول حسیں پتیاں حسیں شاخیںلچک رہی ہیں کسی جسم نازنیں کی طرح
خون پھر خون ہے سو شکل بدل سکتا ہےایسی شکلیں کہ مٹاؤ تو مٹائے نہ بنے
جس کے ہنگاموں میں ہو ابلیس کا سوز دروںجس کی شاخیں ہوں ہماری آبیاری سے بلند
میں نے ماضی سے کئی خشک سی شاخیں کاٹیںتم نے بھی گزرے ہوئے لمحوں کے پتے توڑے
شیطاں بھی آدمی ہے جو کرتا ہے مکر و زوراور ہادی رہنما ہے سو ہے وہ بھی آدمی
بہت شیطانان دنوں پہ ہنستا تھا
کتنی نکھری صبحیں گزریںکتنی مہکی شامیں چھائیں
جلوہ گاہ وصال کی شمعیںوہ بجھا بھی چکے اگر تو کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books