aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sheikh sahab"
یہ سوجھی ہے کیا آپ کو شیخ صاحبجو چپ سادھ لی آپ نے شیخ صاحب
میری ہر سانس کے آغوش میں بت خانے ہیںشیخ صاحب بھی مرے حسن کے دیوانے ہیں
کپڑے لت پت کئے کیچڑ میں چلے آتے ہیںشیخ صاحب کے پسر لخت جگر ہولی میں
وقت کے ہر نقش کا موت ہی انجام ہےہیں اسی قانون میں جکڑے ہوئے شیخ و شاب
پیش رو شاہی تھی پھر ہز ہائینس پھر اہل جاہبعد اس کے شیخ صاحب ان کے پیچھے خاکسار
شیخ صاحب! سچ تو یہ ہے ان دنوں پیتا تھا میںان دنوں پیتا تھا یعنی جن دنوں جیتا تھا میں
ہیں کتنے پیارےسارے کے سارے
کبھی کبھی مری گڑیا کیہنستے ہنستے بھی اکثر
شام و سحر کے منظر گہری اداسیوں کےپردے گرا رہے ہیں
اس صبح جب کہ مہردرخشاں ہے چار سو
شجر سے کٹ کے جو بے جان ہو گئی تھی شاخقلم بنی تو وہ دوبارہ ہو گئی زندہ
پوچھتا فاروقؔ شیخ مدرسہ ملتا اگربند کیا ہر صاحب دستار کے ہوتے ہیں کان
لمحہ لمحہسوچ شجر کی شاخ پہ شب بھر
سیاہئ شبمجھے کچھ ایسا محسوس ہو رہا ہے
صبح کے جگ مگ سورج کوشام کے نارنجی بادل میں
بستر اوڑھے خواب پڑا ہےٹھنڈک اپنے سر کو جھکائے کمبل میں بھی کانپ رہی ہے
کس قدر کمزور ہے میرا وجودکس قدر بے مہر ہے دنیا مری
ڈھیروں شوخ سے لمحےہنس مکھ سی کئی گھڑیاں
کس قدر سیدھا، سہل، صاف ہے رستہ دیکھونہ کسی شاخ کا سایہ ہے، نہ دیوار کی ٹیک
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books