aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shikam"
جنہیں اٹھا نہیں سکتا ہر ایک دشت نوردجو تھیلیوں کے شکم میں سما نہیں سکتے
اور ہماری شکم تسلی کوجون کی چھاتیوں میں دودھ آیا
نظم شکم برہم ہوتا ہےاک لڑکی نے پوچھا ''کیسے؟''
میں نے انٹرویو کیا کل ایک روزہ خور سےمیں زباں سے بولتا تھا وہ شکم کے زور سے
گرچہ جاہل ہوں پر اتنا جانتا ہوں کم سے کمساری دنیا میں اگر کچھ ہے تو انساں کا شکم
انہیں شکم سے بہت دور آگے جانا تھاوہ اس جہان کی تعمیر کرنے آئے تھے!
ہمارے شکم گر ہمارے سروں پہ نہ ہوتےاور چہروں میں اعضائے جنسی
مندگی رہنے کی تمنا کی مداراتوں میںشکم و جاں کی عبادات کی زنجیر کہاں کٹتی ہے
تھوڑا نان و نمک ہر شکم کے لیےتھوڑی مسکان ہر چشم نم کے لیے
شکم میں اترتی ہےتاریک کمروں میں منہ کو چھپاتی ہے
لیتے رہےشکم کو اناج دے کر
سولہ سال یہی معمول رہادل داری اور شکم پری کا یہی اصول رہا
غرض دونوں بچوں کو وہ کھا گیاشکم سیر ہو کر وہیں سو رہا
سینہ و سر شکم اور زیر شکمایک دیوانہ گر خواہش زیست اعضا میں دوڑی ہوئی
شکم کی آگ بھڑکتی ہے برق کی مانندرگوں میں خون کی گردش ہے یا قیامت ہے
کچھ کانوں میں اور شکم میں نا آسودہ درد کی کائیاس دریا میں لمحہ لمحہ ڈوبنے والے
سبھی اقسام کی روٹی لگے گیاور شکم سیری کی خاطر پیتزا برگر سری پائے نہاری کے
اور اس کے ہاتھ گندم کاٹنے والی ماں نے بنائے تھےاور اس کی ناف کے گرد بھرا پرا شکم تھا
اور دل شکم کے آنسوؤں سے بھر آیا
اور اس وقت کے شکم سے نکلتےدن اور رات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books