aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shimr"
جو مٹنے والے ہیں ان کے لئے دوام لکھوںثنا یزید کی اور شمر پر سلام لکھوں
مجرموں کے واسطے زیبا نہیں یہ شور و شینکل یزیدؔ و شمرؔ تھے اور آج بنتے ہو حسینؔ
جام زہراب بھی وہ تیشہ بھی وہ دار بھی وہخنجر شمر بھی وہ ترکش چنگیز بھی وہ
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
تھی نظر حیراں کہ یہ دریا ہے یا تصوير آبجیسے گہوارے میں سو جاتا ہے طفل شیر خوار
کوئی کہتا تھا، ٹھیک کہتا تھاسرکشی بن گئی ہے سب کا شعار
پورے بھگت انہیں کہو صاحب کے لال ہیںاور جن کے آگے روغنی اور شیرمال ہیں
یہ غم تو وہ خوش مآل غم ہےجو کوہ سے جوئے شیر لائے
ہے جوئے شیر ہم کو نور سحر وطن کاآنکھوں کی روشنی ہے جلوہ اس انجمن کا
ایک اک لفظ مثل شیر و شکرکتنی میٹھی زبان ہے اردو
تھے جو اجداد تمہارے نہ تھا ان کا یہ شعارتم ہو بیوی سے پریشان وہ بیوی پہ نثار
خوشا کہ شیر و شکر ہو گئے گلے مل کرخلوص دل ہی دکھانے کو عید آئی ہے
اے شعاع ارض مشرق تیری عفت کا شعارکج کرے گا ملک و ملت کی کلاہ افتخار
ہر دور میں ملعون شقاوت ہے شمرؔ کیہر عہد میں مسعود ہے قربانئ شبیر
کیا اچھا خوش باش جواں تھا جانے کیوں بیمار ہوااٹھتے بیٹھتے میر کی بیتیں پڑھنا اس کا شعار ہوا
گن گنا کر نظر اٹھا کر پیصبح کا شیر دغدغہ کر پی
اگر تم مستعدی کو بنا لو گے شعار اپنایقیں جانو کہ مستقبل ہے بے حد شاندار اپنا
شعار کی جو مدارات قامت جاناںکیا ہے فیضؔ در دل در فلک سے بلند
جفا شعار سے ہوتا ہے بر سر پیکارنہ پاس توپ نہ گولا نہ قبضے میں تلوار
جنہوں نے تجھے مجھ سے وابستہ تر کر دیا تھاتری چھاتیوں کی جوئے شیر کیوں زہر کا اک سمندر نہ بن جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books