aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sho.araa"
سارے شعرا کے علم دار تھے مرزا غالبمادر ہند کے فن کار تھے مرزا غالبؔ
اے شاعران قوم زمانہ بدل گیاپر مثل زلف یار تمہارا نہ بل گیا
جسے ہند و پاک کے بچے ماما سمجھتے ہیں سلام کرتے ہیںجسے شعرا
کیا رومانی لمحہ تھاشعرا پر یہ شرط لگی تھی
بے حیائی ہے اگر زاہدہؔ لے شعر کا نامآہ اے قدر شناس شعرا تیرے بعد
کہ مشکل بڑی ہے یہشعرا
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کرہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق
دل میں اک شعلہ بھڑک اٹھا ہے آخر کیا کروںمیرا پیمانہ چھلک اٹھا ہے آخر کیا کروں
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
زریونؔ کو آ کے سلا کیوں نہ جا''تمہارے بیاہ میں شجرہ پڑھا جانا تھا نوشہ واسطی دولہا
یہ شعلہ یہ شبنم یہ مٹی یہ سنگیہ جھرنوں کے بجتے ہوئے جل ترنگ
میں نہ زندہ ہوں کہ مرنے کا سہارا ڈھونڈوںاور نہ مردہ ہوں کہ جینے کے غموں سے چھوٹوں
شراب کہن پھر پلا ساقیاوہی جام گردش میں لا ساقیا
کتنی بے کار امیدوں کا سہارا لے کرمیں نے ایوان سجائے تھے کسی کی خاطر
جن کے قدموں کو کسی رہ کا سہارا بھی نہیںان کی نظروں پہ کوئی راہ اجاگر کر دے
شعلۂ تند ہے خرمن پہ لپک سکتا ہےتم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
کہیں ایسا نہ ہو پاؤں مرے تھرا جائیںاور تری مرمریں بانہوں کا سہارا نہ ملے
(وہی چاک جو سال ہا سال جینے کا تنہا سہارا رہا تھا!)وہ شانوں سے مجھ کو ہلاتی
محبت کے شرر سے دل سراپا نور ہوتا ہےذرا سے بیج سے پیدا ریاض طور ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books